تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لرزیدہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لرزیدہ کے معانیدیکھیے
لرزیدہ کے اردو معانی
صفت
- کانپا ہوا، تھرتھرایا ہوا، سہما ہوا
شعر
تو عزم ترک عشق پہ قائم تو ہے مگر
تجھ میں یہ چند روز سے لرزیدہ کون ہے
جس کے ڈر کی کرتے پھرتے ہیں تجارت اہل دیں
ہم نے اس کے خوف سے لرزیدہ شر رہنے دیا
دریدہ نقش زخمی لفظ لرزیدہ قطاروں میں
لہو میں کس نے رنگا ہے مرے دیوان کا منظر
English meaning of larziida
Adjective
- shivering, trembled
लर्ज़ीदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- काँपा हुआ, थर्राया हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لرزیدہ)
لرزیدہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔