تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَشْکَر کَشی" کے متعقلہ نتائج

چَڑھائی

زمین کا بلند حصہ، اون٘چائی، بلندی، پہاڑ کی بلندی کی سمت

چَڑھائی کَرنا

چَڑھائی کاٹْنا

مہم سر کرنا، مشکل مرحلوں پر قابو پانا.

چَڑھائی بول دینا

لشکر کشی کرنا، حملہ کر دینا.

نام چَڑھائی

کَھڑی چَڑھائی

ایسی بلندی کی طرف چڑھنا، جو ڈھلوان نہ ہو، مراد : دشوار چڑھائی، ایسی چڑھائی، جس میں جھکاؤ یا سلامی کم ہو

گھوڑی چَڑھائی

ختنہ کے بعد گھوڑے پر بٹھانا ، گھوڑی چڑھنا .

چَرْوا چَڑھائی

وہ پیسے یا وہ نیگ جو کہ اس بڑی دیگ یا بڑے دیگچہ کے پکانے پر دیا جاتا ہے جس میں زچہ کے لیے اچھوانی وغیرہ بکتی ہے.

پَہاڑ کی اُترائی چَڑھائی دونوں پَر لَعْنَت

پہاڑ کی چڑھائی سخت ہوتی ہے مگر اترائی بھی کم تکلیف دہ نہیں ہوتی

فَوجِ غَم و اَلَم کی دِل پَر چَڑھائی ہونا

بے حد رنج و غم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَشْکَر کَشی کے معانیدیکھیے

لَشْکَر کَشی

lashkar-kashiiलश्कर-कशी

اصل: فارسی

وزن : 2212

لَشْکَر کَشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، مرکب لفظ

  • فوج کشی، حملہ، دھاوا، چڑھائی

English meaning of lashkar-kashii

Noun, Feminine, Compound Word

लश्कर-कशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द

لَشْکَر کَشی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَشْکَر کَشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَشْکَر کَشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone