تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَشْکَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَشْکَری کے معانیدیکھیے
لَشْکَری کے اردو معانی
صفت
- لشکر سے منسوب یا متعلق، لشکر کا، فوج کا، جنگی
- لشکر سے تعلق رکھنے والا
- جہاز سے تعلق رکھنے والا، جہاز کام کرنے والا، جہازی، خلاصی، توپچی
اسم، مذکر
- فوج کا سپاہی، فوجی، تلنگا
- چھاونی کے رہنے والے لوگ، بازاری
- جہاز پر کام کرنے والے لوگوں کی بولی، جہازیوں، خلاصیوں کی زبان
- وہ لوگ جن کی قوم اور زبان وغیرہ کا کچھ پتہ نہ ہو، لچے، شہدے
شعر
لشکری گاؤں پہ شب خون نہیں ماریں گے
حوصلہ گشت پہ کل رات سے نکلا ہوا ہے
معرکہ ہو تو یہاں کوئی مرض لاحق ہے
لشکری بھی ہیں تو کیا بانگ درا چاہتے ہیں
اپنے اپنے سفر پر پھریرے چلے رات کے لشکری منہ اندھیرے چلے
پاؤں پاؤں چلا بے سپر راستہ رات ڈھلنے لگی رت بدلنے لگی
English meaning of lashkarii
लश्करी के हिंदी अर्थ
विशेषण
لَشْکَری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَشْکَری)
لَشْکَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔