تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَشٹَم پَشٹَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَشٹَم پَشٹَم کے معانیدیکھیے
لَشٹَم پَشٹَم کے اردو معانی
صفت
- بہر طور، بہر حال، جوں توں، جس طرح بنا، جس طرح ہو سکا، کبھی اچھی طرح کبھی بری طرح بسر اوقات ہونا، بری بھلی طرح
- جوں توں کر کے ، جیسے تیسے ، بری بھلی طرح ، بھرحال ، بہرطور بمشکل .
English meaning of lashTam-pashTam
Adjective
- in all condition, in any circumstances
लश्टम-पश्टम के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- प्रत्येक दशा में हर हालत में, जैसे भी हो, जैसे भी हो सका, बुरे-भले तरह से, कभी अच्छी तरह कभी बुरी तरह से जीवन-यापन होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَشٹَم پَشٹَم)
لَشٹَم پَشٹَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔