تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَسنا" کے متعقلہ نتائج

لَسنا

لتھڑنا ، آلودہ ہونا .

لَِسنا

لَسْناک

ایک قسم کا سانپ ، اس کا سر اور بدن باریک تاگے کا سا ہوتا ہے اورصدہا گز کا لنبا ، جسے کاٹتا ہے فوراً مر جاتا ہے .

لیسْنا

تہہ چڑھانا، لیپنا، پلستر کرنا، بھرنا

لاسْنا

چپکنا ؛ چمکنا .

لَسن

भाषाविद्, भाषा-विज्ञान में निपुण, बहुत शुद्ध और सरल भाषा बोलनेवाला।

لَسن

‘लसिन' का बहु., भाषा-विशेष के विद्वान् लोग, बहुत ही मधुर, सुंदर और कोमल भाषा बोलनेवाले।।

لَسّان

بہت بولنے والا، چکنی چپڑی باتیں بنانے والا، چرب زبان، زبان دراز، لفاظ، باتونی

لَسَن

(محبوب کی) زبان چوسنا

لِسان

زبان، جِیب

لِساناً

بطور زبان کے ، زبان کے اعتبار سے ، زبان سے

لَسَّن

پیاز کی مانند ایک گول جڑ جس میں جوے ہوتے ہیں، اس کے پتے پیاز کے پتوں سے مشابہ لیکن ان سے بہت چھوٹے ہوتے ہیں ، بطور مصالحہ بکثرت استعمال کیا جاتا ہے

لَگْنا

مِلنا ، ساتھ ساتھ ہونا ، قریب قریب ہونا ، جُرنا.

لَانا

پیدا کرنا ، بیان کرنا ، ظاہر یا نمایاں کرنا ، سامنے لانا.

لَڑنا

جھگڑنا ، تکرار کرنا ، نزاع کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَسنا کے معانیدیکھیے

لَسنا

lasnaa•लसना

نیز : لَِسنا

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

لَسنا کے اردو معانی

فعل متعدی، فعل لازم

  • لتھڑنا ، آلودہ ہونا .
  • (مجازاً) چسپاں ہونا ، چپک جانا لگ جانا .
  • بھرا ہونا ، پُر ہونا .
  • لپا جانا ، پلستر کیا جانا .

Urdu meaning of lasnaa

  • Roman
  • Urdu

  • lutha.Dnaa, aaluuda honaa
  • (majaazan) chaspaa.n honaa, chipak jaana lag jaana
  • bhara honaa, par honaa
  • lapa jaana, palastar kiya jaana

लसना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • कोई वस्तु किसी दूसरी वस्तु के साथ इस प्रकार सटाना कि वह अलग न हो
  • चमकना
  • शोभित होना
  • चिपकना।

अकर्मक क्रिया

  • = लसना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَسنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَسنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone