تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَت خورا" کے متعقلہ نتائج

لَت خورا

(لکھنؤ) جو دروازے کی لکڑی کے نیچے رکھتے ہیں، تختہ، دہلیز، آستانہ، نیز پا انداز، دری یا چٹائی وغیرہ، جو باورچی خانے میں بچھائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں لَت خورا کے معانیدیکھیے

لَت خورا

lat-KHoraaलत-ख़ोरा

وزن : 222

لَت خورا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • (لکھنؤ) جو دروازے کی لکڑی کے نیچے رکھتے ہیں، تختہ، دہلیز، آستانہ، نیز پا انداز، دری یا چٹائی وغیرہ، جو باورچی خانے میں بچھائیں

اسم، مذکر

  • لت خور
  • (مجازاً) بندہ، غلام، ذلیل، کمینہ

English meaning of lat-KHoraa

Persian, Hindi - Noun, Masculine

Noun, Masculine

  • who is kicked, kicked, beaten
  • ( Metaphorically) contemptible, mean, slave

लत-ख़ोरा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( लखनऊ) दरी या चटाए वग़ैरा जो बावर्चीख़ाने में बिछाएं, जिसपर हमेशा पाँव पड़ते हो, पाँवपोश, पायदान, दहलीज़, आस्ताना

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लतख़ोर
  • ( लाक्षणिक) ग़ुलाम, दास, तुछ, नीच कमीना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَت خورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَت خورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words