تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَٹ پَٹا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَٹ پَٹا کے معانیدیکھیے
اصل: ہندی
دیکھیے: لَٹ پَٹ
لَٹ پَٹا کے اردو معانی
صفت
- قدرے کم شوربے کا قلیہ، بغیر شوربے کا قلیہ (صرف لٹ پٹا کی صوت میں)
- بھینجا ہوا، گینجا ہوا، ملا دلا ہوا، جو ادھر ادھر سکڑا ہوا ہو، جس میں شکن یا سلوٹ پڑی (کپڑا وغیرہ)
English meaning of laT paTaa
Adjective
- thick (as soup)
लट पटा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो लेई की तरह गाढ़ा हो । जो न पानी की तरह पतला हो और न बहुत अधिक गाढ़ा, लुटपुटा, जैसे: लटपटी तरकारी
- भींजा हुआ, गिंजा हुआ, मला-दला हुआ, जो इधर-उधर सुकड़ा हुआ हो, साफ या बराबर न हो, जिसमें शिकन या सिलवट पड़ी हो, (कपड़ा इत्यादि)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَٹ پَٹا)
لَٹ پَٹا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔