تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَطائِفِ سِتَّہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَطائِفِ سِتَّہ کے معانیدیکھیے
وزن : 121222
موضوعات: تصوف
لَطائِفِ سِتَّہ کے اردو معانی
- (تصوّف) لطائفِ ستہ، وہ چھ لطیفے یا خوبیاں جو سا لکوں کو حاصل کرنی چاہیے، یعنی لطفیۂ نفس، لطیفۂ قلب، لطیفۂ روح، لطیفۂ سر، لطیفۂ خفی، لطیفۂ اخفی
- وہ چھے لطیفے جو سالکوں کو حاصل کرنا ضروری ہیں، ۱۔لطیفۂ نفس یعنی ناف کے مقام سے لفظ اللہ نکالنا،۲۔لطیفہ قلب، جس کا محل دل ہے، ۳۔لطیفۂ روح جس کا محل سینہ میں دائیں طرف ہے، ۴۔ لطیفہ سر، محل اس کا قم معدہ ہے۔ ۵۔لطیفۂ خفی محل اس کا پیشانی ہے۔ ۶۔لطیفہ اخفیٰ محل اس کا کا سالۂ سر ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَطائِفِ سِتَّہ)
لَطائِفِ سِتَّہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔