تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لطف" کے متعقلہ نتائج

لُطْف

مہربانی، عنایت، کرم، شفقت

لطف

لُطْف یہ ہے

۔۱۔خوبی یہ ہے۔ عمدگی یہ ہے۔ ۲۔(طنزاً) طُرّہ یہ ہے۔ تعجب یہ ہے۔

لُطْف ہونا

عنایت ہونا ، عطا ہونا ، ہدیہ ہونا ، تحفتاً ملنا.

لُطْف نامَہ

(احتراماً) خط ، عنایت نامہ ، کرم نامہ ، نوازش نامہ.

لُطْف یہ ہے کہ

لُطْفِ عَامْ

لُطْف یَہ تھا

خوبی یہ تھی / ہے ، (طنزاً) طرہ پہ تھا / ہے ، تعجب یہ تھا / ہے ، عجیب بات یہ تھی / ہے.

لُطْفِ عَمِیم

عام مہربانی ، عام لطف و کرم.

لُطْف اَنگیز

مزہ دینے والا ، لذّت بخش ، مزے دار.

لُطْف کِرکِرا ہو جانا

مزہ جاتا رہنا ، حلاوت ختم ہو جانا.

لُطْف کھینچْنا

مزہ لینا .

لُطْف اَن٘گِیزی

مزہ پیدا کرنا ، لذّت بخشنا ؛ لذّت بخشی ، لذّت افروزی.

لُطْفِ سَعِی عَمَل

لُطْف و اِن٘بِساط

لذّت و سرور، مسر و خوشی، شادمانی و فرحت

لُطْفاً

ازراہ لطف و کرم ، ازراہ مہربانی.

لُطْف اَنْدوز

مزہ لینے والا، لذّت حاصل کرنے والا، محفوظ

لُطْفِ سُخَن

کلام یا بات کا مزہ، شعر کی خوبی اور حلاوت

لُطْف و کَرَم

مہربانی اور عنایت

لُطْف آنا

مزہ حاصل ہونا، لذّت ملنا

لُطْف دینا

مزہ دینا، حظ بخشنا، محفوظ کرنا، لذّت بخشنا

لُطْف جانا

مزہ خراب ہونا، لذت ختم ہونا، بدمزگی ہونا، بے لطفی ہونا

لُطْف لینا

مزہ پانا ، لذّت یا حظ حاصل کرنا.

لطف زبانی

لُطْف کَرنا

مزہ لینا ، چہل کرنا.

لُطْف مِلْنا

مزہ حاصل ہونا، مزہ آنا

لُطْف آگِیں

لطف سے بھرا ہوا ، کرم آمیز.

لُطْف اُٹْھنا

مزہ ملنا، لذّت یا حظ حاصل ہونا، لطف حاصل ہونا

لُطْف رکْھنا

مزہ دینا، خوبی رکھنا، لطیف ہونا، بہار رکھنا

لُطْف لُوٹْنا

مزہ لینا.

لطف زبانی

لُطْف اُٹھانا

مزہ لینا، لذت یا حظ حاصل کرنا، محظوظ ہونا

لُطْف فَرمانا

مہربانی کرنا ، کرم کرنا ؛ عنایت کرنا.

لُطْف فَرْمائی

مہربانی کرنا ، فضل و کرم کرنا ، کرم ارزانی.

لُطْف اَنْدوزی

مزہ لینا ، لذّت حاصل کرنا ، محفوظ ہونا.

لُطف تَب تھا

۔ بہار اس وقت ہوتی۔ مزہ اس وقت ملتا۔ ؎

لُطْف زَباں

زبان کا مزہ ، زبان کی خوبصورتی اور عمدگی ، زبان کی چاشنی

لُطْفی

۱. لطف (رک) سے منسوب یا متعلق ، مہربانی والا ، کرم آمیز .

لُطْفُ المِزاج

شیوَۂِ لُطْف

نِگَہ لُطف

توجہ اور مہربانی کی نظر ، چشم عنایت

نِگاہ لُطف

مہربانی کی نظر، محبت کی نظر

مَرہونِ لُطف

مہربانی کا احسان مند ، ممنون کرم ۔

کیا لُطْف ہو

بڑا لطف ہو ، بہت مزہ آئے

بَہ نِگاہِ لُطْف

بے لطف

بے مزہ، بےلذت، بے ذائقہ، ناخوشگوار

طَبِیعَت کا لُطْف اُٹھانا

مزے کرنا

عَجَب لُطْف دِکھاتا ہے

طُرفہ مزہ دیتا ہے .

طَبِیعَت بے لُطْف ہونا

جی بد مزہ ہونا، طبیعت کا اپنی اصلی حالت پر نہ رہنا

طَبِیعَت بے لُطْف رَہنا

جی بد مزہ رہنا، طبیعت کا اپنی اصلی حالت پر نہ رہنا، مزاج ناساز رہنا

پُر لُطْف

بامزہ ، لطیف، لطف سے بھرا ہوا، سہانا، آرام دہ

سابِقَہ لُطْف و عِنایَت

پرانی مہربانیاں

آسُودْگیٔ لُطْف و عِنایَت

بَیانِ لُطْفِ عَدو

کیا لُطْف

کوئی لطف نہیں ، مزہ نہیں ، لطف نہیں ہوگا .

جُنُون میں بھی لُطْف ہے

بابِ لُطْف و عِنایَت

مورد لطف و کرم ہونا

مہربان ہونا

نَظَر لُطف

مہربانی یا کرم کی نگاہ ، التفات ، نگاہِ لطف

وَقتِ لُطف

التفات کا وقت ، مہربانی کا وقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لطف کے معانیدیکھیے

لطف

latafलतफ़

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: لَطَفَ

लतफ़ के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • उपकार करना, भलाई करना, दान, बख्शिश, पुरस्कार, तोहफा ।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لطف)

نام

ای-میل

تبصرہ

لطف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone