تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَٹورا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَٹورا کے معانیدیکھیے
لَٹورا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- الجھے ہوئے بالوں کی لَٹ، جٹا، چونڈا
- لمبے لمبے بالوں والا، بدہئت، بھتنا، آوارہ گرد (اکثر بطور دشنام یا برائے تحقیر مستعمل)
- فاختہ سے چھوٹا اور چڑیا سے بڑا چتکبرا شکاری پرند، عموماً چڑیا کا شکار کرتا ہے
English meaning of laToraa
Noun, Masculine
- tangled lock, a small curl or lock of hair, a small ringlet, tangled short hair
- man with long locks
- a bird of prey, smaller than dove, known as butcher bird, Lanius Excubitor
लटोरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार का पक्षी जिसकी गर्दन और मुंह काला, डैने नीलापन लिये हुए भूरे और दुम काली होती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَٹورا)
لَٹورا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔