تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَتَّہ پَتَّہ" کے متعقلہ نتائج

لَتَّہ پَتَّہ

رک : لتّا پتّا.

لتا پتا

مال و اسباب، اثاثہ، استر بستر

لَتّا پَتّا

استر بستر، مال و اسباب، اثاثہ

لَت پَتا

۔صفت۔ مذکر۔ تباہ اور خستہ حال۔

نَہ آگے لَتّا ، نَہ پِیچھے پَتّا

کنگال ، مفلس کے متعلق کہتے ہیں ۔

آگے پَتّا نہ پِیچھے لَتّا

جسے ستر پوشی کے لیے کپڑا بھی میسر نہ ہو، مفلس

لاپتا

جس کا پتا نہ ہو، مفقود، گم، غائب

لوت پوت

لوٹ پوٹ، غلطاں

لَت پَت

خراب حال، ملوّث، آلودہ، لتھرا ہوا، شرابور، سنا ہوا

لت پت کر دینا

آلودہ کر دینا، بھر دینا

لوتھ پوت

= लथ-पथ

لَت پَتْ کَرْنا

لتھیڑنا، لپیٹنا، ساننا

لَت پَت ہونا

شرابور ہو جانا ، لتھڑ جانا ، سن جانا.

لَت پَت ہو جانا

شرابور ہو جانا ، لتھڑ جانا ، سن جانا.

لَتھ پَتھ

بھرا ہوا ، آلودہ ، لتّ پت.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَتَّہ پَتَّہ کے معانیدیکھیے

لَتَّہ پَتَّہ

latta-patta•लत्ता-पत्ता

دیکھیے: لَتّا پَتّا

  • Roman
  • Urdu

لَتَّہ پَتَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : لتّا پتّا.

Urdu meaning of latta-patta

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha lataa pata

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَتَّہ پَتَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَتَّہ پَتَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone