تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَوْح و قَلَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَوْح و قَلَم کے معانیدیکھیے
لَوْح و قَلَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تختی اور خامہ، خدا کے احکام کی تختی اور اس کے لکھنے کا قلم قدرت
شعر
میں اک لکھنے والا مجھ کو بتانا یار احمد پرویزؔ
لوح و قلم سے آگے بھی ہے کیا یہ دنیا اتنی تنگ
لوح و قلم کے فرض پر، میرا یہ عشق قرض ہے
اس نے تو میری خاک بھی، رکھی نہیں سنبھال کر
ابلیس چرا لایا ہے کیا لوح و قلم بھی
وہ مالک تقدیر یہ کاتب نہیں لگتا
English meaning of lauh-o-qalam
Noun, Masculine
- the tablet (on which) and the pen (with which the decrees of the Deity are written)
लौह-ओ-क़लम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तख्ती और उस पर लिखने का क़लम, वह तख्ती जिस पर भविष्य में होने वाली सारी घटनाएँ लिखी हुई हैं और वह लेखनी जिसने यह सब कुछ ईश्वर की आज्ञा से लिखा है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَوْح و قَلَم)
لَوْح و قَلَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔