تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَوحِ دِل" کے متعقلہ نتائج

لَوحِ دِل

أ(ف) مونث۔ دل کا لوح سے استعارہ کرتے ہیں۔ (توبۃ النصوح) افسوس ہے تم کو اس کو میرے پاس نہ لے آئے اس کی ہر بات لوح دل پر کندہ کرنے کے لائق ہے۔ تمھاری باتیں لوح دل پر نقش ہوگئیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَوحِ دِل کے معانیدیکھیے

لَوحِ دِل

lauh-e-dilलौह-ए-दिल

وزن : 222

موضوعات: کنایۃً

لَوحِ دِل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • أ(ف) مونث۔ دل کا لوح سے استعارہ کرتے ہیں۔ (توبۃ النصوح) افسوس ہے تم کو اس کو میرے پاس نہ لے آئے اس کی ہر بات لوح دل پر کندہ کرنے کے لائق ہے۔ تمھاری باتیں لوح دل پر نقش ہوگئیں۔
  • دل کی تختی ؛ (کنایۃً) دل .

شعر

English meaning of lauh-e-dil

Noun, Feminine

  • tablet of heart

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَوحِ دِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَوحِ دِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone