تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لوکڑیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لوکڑیا کے معانیدیکھیے
لوکڑیا کے اردو معانی
مذکر
- لڑکا، معصوم بچّہ، طفل
- وہ چھوٹی عمر کا لڑکا جو درگا دیوی کی خدمت میں حاضر باش خیال کیا جاتا ہے
- وہ لڑکا جسے درگا دیوی کی پوجا کرنے کے بعد کسی کے نام کا کھانا کھلاتے ہیں
- بھیروں کا لقب
लौकड़िया के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- लड़का, मासूम बच्चा
- वह छोटी आयु का लड़का जो दुर्गा देवी की सेवा में उपस्थित माना जाता है
- वह लड़का जिसे दुर्गा देवी की पूजा करने के बाद किसी के नाम का खाना खिलाते हैं
- भैरों की उपाधि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لوکڑیا)
لوکڑیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔