تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَولاک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَولاک کے معانیدیکھیے
لَولاک کے اردو معانی
- حدیث قدسی 'لَوْلاکَ لَما خَلَفْتُ الْاَفْلاکَ' (یعنی اگر نہ ہوتی تیری ذات (اے محمدؐ) البتہ میں پیدا نہ کرتا آسمانوں کو) کی طرف اشارہ
شعر
ان کے ہونے سے میرا ہونا ہے
لفظ لولاک ہو گئے مجھ میں
کہاں تلک تیرے لولاک پر میں چھایا رہوں
کہاں تلک تری پلکوں پہ میں دکھائی دوں
مری نگاہ میں ادراک کے سوا کیا ہے
خدائے وحدہ لولاک کے سوا کیا ہے
English meaning of laulaak
- 'had it not been thee', allusion to the sacred Hadith
लौलाक के हिंदी अर्थ
- 'लौलाक लमा ख़लक्तुल-अफ़लाक अर्थात ऐ नबी पैग़म्बर मोहम्मद साहब अगर आप न होते तो मैं आसमानों को (भी) पैदा न करता (यह शब्द की स्तुति में कहे गए हैं) उसकी ओर इशारा है
لَولاک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَولاک)
لَولاک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔