تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَوٹْنے کی جائے ہے" کے متعقلہ نتائج

لَوٹْنے کی جائے ہے

خوشی سے لوٹ پوٹ ہو جانے کا موقع ہے، قربان ہوجانے کا مقام ہے، فدا ہونے کی جگہ ہے.

کیا تَماشے کی بات ہے جِس کا جائے وہ چور کَہلائے

جس کا نقصان ہو اس کے سر الزام ہو ، پولیس والے جب چوری کا سراغ نہ ملے تو یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ مدّعی نے مال اِدھر اُدھر کر دیا.

پَرجا ہے جڑ راج کی راجا ہے جیوں رُوکھ، روکھ سوکھ کر گر پڑے جب جڑ جائے سوکھ

راجہ درخت ہے رعیت جڑ ہے اگر جڑ سوکھ جائے تو درخت گر پڑتا ہے

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

اسی روکھ پر ہے چڑھا اسی کی جڑ کٹوائے، وہ مورکھ تو ایک دن گر دب کر مر جائے

جس چیز پر انسان کا گزارا ہو اگر اسی کو تباہ کرے تو نقصان اٹھائے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَوٹْنے کی جائے ہے کے معانیدیکھیے

لَوٹْنے کی جائے ہے

lauTne kii jaa haiलौटने की जाए है

لَوٹْنے کی جائے ہے کے اردو معانی

  • عجب تماشا ہے، عجب مضحکہ خیز بات ہے .
  • خوشی سے لوٹ پوٹ ہو جانے کا موقع ہے، قربان ہوجانے کا مقام ہے، فدا ہونے کی جگہ ہے.

लौटने की जाए है के हिंदी अर्थ

  • ख़ुशी से लोटपोट हो जाने का मौक़ा है, क़ुर्बान होजाने का मुक़ाम है, फ़िदा होने की जगह है
  • अजब तमाशा है, अजब मज़हकाख़ेज़ बात है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَوٹْنے کی جائے ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَوٹْنے کی جائے ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words