تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَذّت چَشِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَذّت چَشِیدَہ کے معانیدیکھیے
لَذّت چَشِیدَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- مزی چکھے ہوئے، لذّت آشنا،
شعر
دل کس کی تیغ ناز سے لذت چشیدہ ہے
ہر زخم شوق سے لب حسرت گزیدہ ہے
سوز و گداز عشق کا لذت چشیدہ ہوں
مانند آبلہ ہمہ تن آب دیدہ ہوں
زہر غم پی جز و جاں کر پھر بھی موت آئے تو کیا
یوں بھی امرت کا یہاں لذت چشیدہ کون ہے
English meaning of lazzat-chashiida
Persian, Arabic - Adjective
- enjoyed pleasure of tasting
लज़्ज़त-चशीदा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- मज़ी चखे हुए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَذّت چَشِیدَہ)
لَذّت چَشِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔