Search results
Saved words
Showing results for "le bhaagnaa"
Meaning ofSee meaning le bhaagnaa in English, Hindi & Urdu
لِے بھاگْنا کے اردو معانی
- کوئی چیز لے کر فرار ہو جانا ، لے کر چل دینا .
- عورت کو بھگا کر لے جانا ، کسی عورت کو نکال لانا .
- کسی کی طرز اُڑا لینا ، بغیر سیکھے کوئی بات حاصل کر لینا ، کسی فن کو مکمل طور پر نہ سیکھنا ، کچھ سیکھ کر رہ جانا .
- ۔کوئی چیز لے کر بھاگ جانا۔ ۲۔عورت کو بھگا کر لے جانا۔ ۳۔کسی کا طرز اُڑا لینا۔ ۴۔بے سکھائے پڑھائے کوئی بات حاصل کرلینا۔ کچھ پڑھو کسی سے سیکھو صرف ادھر اودھر سے لے بھاگنے سے کام نہیں چلتا۔
Showing search results for: English meaning of le bhagna
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (le bhaagnaa)
le bhaagnaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone