تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لے دے کَر" کے متعقلہ نتائج

لے دے کَر

شدّت کے ساتھ ، ٹوٹ کے (مین٘ھ کے لیے) .

لے دے کَرنا

سرزنش کرنا، لعنت ملامت کرنا، ڈانٹنا ڈپٹنا

پُوچھ لے رو کَر، آڑا دے ہَنس کَر

کسی کا راز خوشامد درآمد سے معلوم کر لینا اور پھر اس کی ہن٘سی اڑانا

ٹُکْڑے دے دے بَچْھڑا پالا، سِینگ لے کَر مارَن آیا

ناخلف اولاد، محسن کش شخص جو نیکی کے بدلے بدی کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں لے دے کَر کے معانیدیکھیے

لے دے کَر

le de karले दे कर

لے دے کَر کے اردو معانی

  • بچا کھچا ، باقی ساقی .
  • فقط ، صرف ، محض .
  • بڑی کوشش سے ، خدا خدا کر کے ، انجام کار ، آخر کار، بالآخر .
  • شدّت کے ساتھ ، ٹوٹ کے (مین٘ھ کے لیے) .
  • تمام ، سارا .
  • سب میں سے ، منجملہ .
  • اور تمام چیزوں کو چھوڑ کر یا تمام چیزوں میں سے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لے دے کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

لے دے کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words