تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لے پالَک" کے متعقلہ نتائج

لے پالَک

وہ بچّہ جسے لے کر پال لیا ہو یا گود لیا ہوا لڑکا یا لڑکی، متبنیٰ

لے پالَک، گَھر گھالَک

متبنیٰ سے وفا نہیں ، لے پالک گھر کی تباہی کا سبب بنتا ہے ، کم اصل سے وفا نہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں لے پالَک کے معانیدیکھیے

لے پالَک

le-paalakले-पालक

اصل: ہندی

وزن : 222

لے پالَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ بچّہ جسے لے کر پال لیا ہو یا گود لیا ہوا لڑکا یا لڑکی، متبنیٰ

English meaning of le-paalak

Noun, Masculine

  • adopted child, foster child, ward

ले-पालक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी दूसरे का ऐसा लड़का जो अपने आप लड़के की तरह रखकर पाला-पोसा गया हो, गोद लिया हुआ लड़का या लड़की, दत्तक पुत्र

لے پالَک کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لے پالَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

لے پالَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone