تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِیگ" کے متعقلہ نتائج

لیگ اِسْٹَمْپ

(کرکٹ) وکٹ کی وہ لکڑی جو بلّا لگانے والے (بیٹسمین) کے ایڑی کی طرف ہو.

مُسْلِم لیگ

آزادی کی لڑائی میں ایک مختصر مسلم گروپ کے ذریعہ (غیر منقسم ہندوستان) کی ایک سیاسی جماعت جس کی بنیاد ۱۹۰۶ میں ڈھاکہ میں رکھی گئی۱۹۴۰ میں لاہور میں مسلم لیگ نے قیام پاکستان کی تجویز منظور کی اور قیام پاکستان میں اس کا اہم رول رہا ۱۹۴۷ میں برطانیہ حکومت سے آزادی کے اس محاذ نے پاکستان کو اپنا ملک تسلیم کیا

اردو، انگلش اور ہندی میں لِیگ کے معانیدیکھیے

لِیگ

leagueलीग

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

لِیگ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کم و بیش تین میل کے مساوی فاصلہ
  • انجمن، متحدہ جماعت
  • مسلم لیگ کا مخفّف

Urdu meaning of league

  • Roman
  • Urdu

  • kam-o-besh tiin mel ke musaavii faasila
  • anjuman, muttahdaa jamaat
  • muslim liig ka muKhaffaf

English meaning of league

Noun, Feminine

  • league

लीग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जातियों, देशों राष्ट्रों आदि के योग से बनी हुई ऐसी सभा या संस्था जो सबके सामहिक कल्याण का ध्यान रखती हो। जैसे-लीग ऑफ नेशन, मुस्लिम लीग आदि।
  • भार तोय राजनीति में, मुस्लिम लीग जिसके आंदोलन से भारत का बंटवारा और पाकिस्तान की स्थापना हुई थी।
  • दल; संगठन; सभा; संस्था, जैसे- मुस्लिम लीग
  • सड़क आदि की लंबाई का एक नाप जो तीन मील के बराबर होता है।

لِیگ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لیگ اِسْٹَمْپ

(کرکٹ) وکٹ کی وہ لکڑی جو بلّا لگانے والے (بیٹسمین) کے ایڑی کی طرف ہو.

مُسْلِم لیگ

آزادی کی لڑائی میں ایک مختصر مسلم گروپ کے ذریعہ (غیر منقسم ہندوستان) کی ایک سیاسی جماعت جس کی بنیاد ۱۹۰۶ میں ڈھاکہ میں رکھی گئی۱۹۴۰ میں لاہور میں مسلم لیگ نے قیام پاکستان کی تجویز منظور کی اور قیام پاکستان میں اس کا اہم رول رہا ۱۹۴۷ میں برطانیہ حکومت سے آزادی کے اس محاذ نے پاکستان کو اپنا ملک تسلیم کیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِیگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِیگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone