تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لیہ" کے متعقلہ نتائج

لیہ

لیہی

(پورب) لئی، سرپش، پلٹس

لیہی کاغَذ

(طب) چاولوں کی پِیچ سے تیار ہوا کاغذ جو ہضم ہوجاتا ہے.

لیہنا

کھیت میں کٹی ہوئی فصل کا وہ حصہ جو نائی، دھوبی، یا مزدوروں کو دیا جاتا ہے

لیہی چیہی

(پورب) پونجی ، سرمایہ ، مال و متاع ، روپیہ پیسہ

لِیا چاہْنا

لینا (رک) کی جگہ ، وصولیابی پر اصرار کرنا ، ضد سے کام لینا .

لِیا دِیا رَہنا

کم آمیز ہونا ، بے تکلف نہ ہونا .

لِیا ہی نَہِیں جاتا

منائے نہیں سنتا ؛ سنبھالے نہیں سنبھلتا .

لِیانْہارا

لانے والا .

لِیا ہی نَہِیں پَڑْتا

مزاج کی حد ہی نہیں ملتی حال ہی نہیں کھلتا، بڑا ہی مغرور ہے

لِیاقَتِ تامَّہ

خالص قابلیت ، کامل استعداد .

لَیّا پُونجْیا

پونجی .

تَعْمِیل مان لیا جانا

(قانون) اطلاع نامہ یا طلبی نامہ کو شخص مطلوب تک پہن٘چانے کے عمل کو تسلیم کرلینا .

بَدِھیا مَری تو مَری آگْرہ تو دیکھ لیا

اس کام کے لیے مستعمل جس میں نقصان زیادہ ہو اور نفع بہت معمولی سا ؛ نقصان ہوا پیزارے لیکن بات تو رہ گئی .

تُم نے کَہا اَور میں نے مان لیا

تمہاری بات کا مجھے اعتبار نہیں ، تمہارے قول کا مجھے یقین نہیں

موت نے گَھر دیکھ لِیا ہے

ذَرا ذَرا سا کَر لِیا اور اَپْنا پَلَّہ بَھر لِیا

تھوڑا تھوڑا کرکے بہت سا لے لینا چاہیے

کِس بَلا کو پِیچھے لَگا لِیا ہے

(عو) کسی ضدی یا شریر آدمی سے واسطہ پڑنے پر کہتے ہیں، کس عذاب میں پھنس گئے

دِیا لِیا آگے آتا ہے

خیر خیرات کرتے رہنا آڑے وقت میں انسان کی سلامتی یا بھلائی کا باعث بن جاتا ہے .

میرا پِیچھا کیوں لِیا ہے

مجھے الزام کیوں دیتا ہے.

اُلْٹا لِیا جائے نہ سیدھا

اس طرح قابو میں آتا ہے نہ اس طرح، کسی طرح نہیں مانتا، جو کسی بھی طرح پکڑ میں نہ آئے

نَہ اُلٹا لِیا جائے نَہ سِیدھا

رک : نہ اُگلے بنے نہ نگلے بنے

جِس کے کارَن جوگ لِیا وہ نَہ مِلا

جس کے لیے اتنی محنت کی وہی نہ مل سکا

شاباش تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے .

ہاتھوں ہاتھ لِیا جانا

بہت عزت ہونا ، بہت تعظیم ہونا ، خوب آؤ بھگت ہونا

نَئے سِرے سے جَنَم لِیا ہے

مہلک بیماری سے شفا پائی ہے ، مرتے مرتے بچا ہے

شاباش بُوا تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے .

ہَم نے لِیا تُم لِیجِیو ، راہ راہ جانے دِیجِیو

ہم نے فائدہ اُٹھایا تم بھی فائدہ اُٹھاؤ مگر ہمارا نقصان نہ کرو

میرا پِنْڈ کیوں لِیا ہے

مجھے کیوں پریشان کر رکھا ہے، مجھے کیوں دق کرتا ہے.

میرا پینڈا کیوں لِیا ہے

مجھے کیوں پریشان کر رکھا ہے، مجھے کیوں دق کرتا ہے.

دیا لیا ہی آڑے آتا ہے

وقت پر خیرات کام آتی ہے، خیرات عذاب سے بچاتی ہے

کانی آنکھ مَٹر کا بیا، وہ بھی آنکھ بھوانی لیا

جو تھوڑا سا تھا وہ بھی جاتا رہا

ہاتھ لِیا کانْسا تو بِھیک کا کیا آسا

جب گدائی اختیار کرلی تو پھر مانگنے میں کیا شرم

سانْپ تو نِکَل گَیا پَر رَاسْتَہ دیکھ لِیا

اس مرتبہ تو گُزر گئی آئیندہ خیر چاہیے.

شاباش مِیاں تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے

مُفْت کا دَردِ سَر اَپنے سَر لِیا ہے

یعنی دو سرے کی زحمت خود اوڑھ لی ہے

ہاتھ لِیا کانْسا تو بِھیک کا کیا سانْسا

۔مثل۔(عو)جب گدائیاختیار کرلی تو پھر مانگنے میں کیا شرم۔

ہاتھ لِیا کانسا تو پیٹ کا کیا سانسا

جب بے غیرتی اختیار کر لی تو پیٹ پالنے کی کیا فکر.

وَقْت پَڑے پَر گَدھے کو باپ بَنا لِیا جاتا ہے

لاچاری میں ادنیٰ سے ادنیٰ کی خوشامد کرنی پڑتی ہے (مجبوری کے موقعے پر بولتے ہیں)

چاتُر کا کام نَہِیں پاتُر سے اَٹکْے، پاتُر کا کام یہ ہے لِیا دِیا سَٹْکے

دانا آدمی فاحشہ عورت کے فریب میں نہیں پھن٘ستا، بیسوا کا یہی کام ہے کہ لیا دیا الگ ہوئی

ہاتھ لیا کانسا تو روٹیوں کا کیا سانسا

جب گدائی اختیار کی تو مانگنے کی کیا شرم

ہاتھ میں لِیا کانسا تو پیٹ کا کیا سانسا

جب بے غیرتی اختیار کی تو پھر مانگنے میں کیا شرم ۔

ہاتھ میں لِیا کانسا تو بِھیک کا کیا سانسا

۔دیکھو ہاتھ لیا کانسا۔

ہاتھ میں لِیا کانسا تو پیٹ کا کیا آنسا

جب بے غیرتی اختیار کی تو پھر مانگنے میں کیا شرم ۔

ہاتھ میں لِیا کانسا تو بِھیک کا کیا آنسا

جب بے غیرتی اختیار کی تو پھر مانگنے میں کیا شرم ۔

جَبْ ہَاتْھ میں لِیا کاسَہ تو روٹْیوں کا کِیا سانسا

جب بے غیرتی اختیار کی تو روٹی کی کیا کمی

بُڑِھیا کے مَرنے کا رَنْج نَہِیں فَرِشْتوں نے گَھر دیکھ لِیا

ایک دفعہ کے نقصان کا غم نہیں، فکر یہ ہے کہ آئندہ کے لیے نقصانات کا خطرہ پیدا ہوگیا

اُونْٹ سا قَد بَڑھا لِیا پَر شُعُور ذَرا نَہیں

قد اتنا لمبا مگر عقل ذرا نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں لیہ کے معانیدیکھیے

لیہ

lehलेह

وزن : 21

لیہ کے اردو معانی

دیشج

  • لے لیتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

लेह के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ग्रहण का एक भेद जिसमें पृथ्वी की छाया या राहु सूर्य या चंद्रबिंब को जीभ के समान चाटता हुआ जान पड़ता है
  • चाटकर खाई जाने वाली चीज़, चटनी
  • चाटने या चखने की क्रिया
  • खाना, आहार, भोजन

देशज

  • ले लेता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لیہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لیہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone