تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لیک" کے متعقلہ نتائج

لیک

(ف) لیکن کا مخفّف اَب اس جگہ لیکن مستعمل ہے

لیکِن

پر، مگر، ولے

لیکَھن ہار

لکھنے والا، تحریر کرنے والا

لیکھا بَہی

حساب کتاب کا رجسٹر، مہاجن کا روزنامچہ

لِیک سے بے لِیک ہونا

راستے کو چھوڑ کر بے راستہ چلنا، قدیم رسم و رواج کو ترک کرنا

لیکھا ہونا

حال ہونا ، حشر ہونا.

لیکھا مول بَرابَر ہونا

حساب کتاب برابر ہونا ، حساب بے باق ہونا.

لیکھا جوکھا بَرابَر ہونا

حساب کتاب برابر ہونا ، حساب بے باق ہونا.

لیکھا ڈِیوْڑھا بَرابَر ہونا

حساب چُکنا، حساب بے باق ہونا

لیکْھنا

شمار کرنا، خیال کرنا

لیکَھت

صاحبِ قلم ، لکھنے والا ، ادیب ، لپکھک.

لیکَھک

لکھنے والا، ادیب، قلمکار، صاحبِ قلم

لیکَھن

ایک قسم کا سرکنڈا جس کا قلم بناتے ہیں، لکھنے کی چیز، قلم، خامہ

لیکِھت

لیکِھکا

لیکھک کی تانیث، لکھنے والی، ادیبہ، چترکار

لیکَھکھ

رک : لیکھک ، لکھنے والا.

لیکِن ویکِن

اگر مگر ، پس و پیش ، ٹال مٹول ، تذبذب.

لیکَھنْد

(جراحی) پھوڑے یا زخم کے کسی حصے کو چیرا دینے کا عمل

لِیک کا پَیسا تو ہاتھ کی لَکِیریں ہیں

راہ داری کا محصول تو دینا ہی پڑے گا ؛ نیگ دینا ہی پڑتا ہے

لیک لپیٹنا

پرانی رسم پر چلے جانا

لیکھے

لیکھا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، قسمت، نصیب

لِیک کَرنا

خارج ہونا ، نکلنا .

لِیک پَڑْنا

روایت پڑنا، ریت پڑ جانا، رسم قائم ہوجانا

لِیک پِیٹْنا

لکیر کا فقیر رہنا، نیا راستہ دریافت نہ کرنا؛ ایک بات پر بار بار بحث کیے جانا یا مضمون لکھنا

لیکھ

لیکھا، لکھا ہوا

لیکھا پَتْر

تحریری دستاویز ، حساب کا کاغذ.

لیکھ جاگْنا

نصیب جاگنا، قسمت کُھلنا

لیکھا پَڑھی

کسی سمجھوتہ یا عرضی یا معاہدہ کو لکھ کر پختہ کرنا، (کسی خاص مسئلے یا معاملہ پر) خط و کتابت

لیکھا کَرْنا

حساب کرنا، حساب دیکھنا، لین دین کی مطابقت کرنا

لیکھا

حساب، حساب کتاب

لیکھا ڈالْنا

حساب شروع کرنا، کسی کا حساب جاری کرنا، کھاتا کھولنا

لیکھے اُڑانا

چھکــے پنجے اڑانا

لِیک لِیک چَلْنا

راستے سے جانا؛ پیروی کرنا

لیکھ دار

تحریر کرنے والا ، منشی.

لِیکیج

رساؤ رِسنا.

لیکھا چُھوٹْنا

لگاتی اور بجھاتی ہے مری جانب سے جس تس کو یہ لیکھا چھوٹ جاوے یا الہیٰ دائی سوسن کا

لیکھا پَرِیکْشَک

صنعت، کاروبار، سرکاری یا غیر سرکاری ادارے وغیرہ کے اخراجات کا آڈٹ کرنے والا شخص

لِیک لِیک گاڑی چَلے اور لِیک چَلے سَپُوت، لِیک چھوڑ تِین ہی چَلیں ساگَر، سِنْگھ، کَپُوت

نالائق اولاد باپ دادا کی راہ پر نہیں چلتی ، گاڑی لیک پر چلتی ہے اور بےوقوف لڑکا پرانے رسم و رواج پر چلتا ہے ، شاعر ، شیر اور نالائق بیٹا پرانے راستے پر نہیں چلتے بلکہ نیا راستہ نکالتے ہیں.

لِیْکھ

چھوٹی جُوں، دھک یا جُوں کا انڈا

لیکھا بَھرْچا کرْنا

حساب چُکانا ، روپیہ بے باق کرنا.

لیکھے والا

ساہوکار نیز محاسب (اکاؤنٹنٹ).

لیکھا لینا

حساب لینا، حساب فہمی کرنا

لِیک لِیک گاڑی چَلے اور لِیک چَلے سَپُوت، لِیک چھوڑ تِین ہی چَلیں کوی، سِنْگھ، سَپُوت

نالائق اولاد باپ دادا کی راہ پر نہیں چلتی ، گاڑی لیک پر چلتی ہے اور بےوقوف لڑکا پرانے رسم و رواج پر چلتا ہے ، شاعر ، شیر اور نالائق بیٹا پرانے راستے پر نہیں چلتے بلکہ نیا راستہ نکالتے ہیں.

لیکھا ڈیوڑھا بَرابَر کَرْنا

ڈیوڑھا وہ غلّہ جو ڈیوڑھا کر دینے کے وعدے پر قرض دیا جاتا ہے، اس قرض کے مطابق حساب چکا دینا، حساب صاف کرنا، حساب بے باق کر دینا

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

لیکھا جوکھا

حساب کتاب، ناپ تول، جان٘چ پڑتال

لِیکَھت

بلندی سقف کی لیکھت نہو طاقت بھی کے فلاطون فکر نے بولیا کہ یو انبر ہے نول

لَیکْچَر دینا

درس دینا.

لَیکْچَر بازی

(حقارتاً) لمبی چوڑی تقریر کرنا ، بکواس کرنا .

لِیکھیں پَڑنا

سر میں چھوٹی جوئیں پیدا ہونا.

لیکھا پورا کرنا

لِیکھیں

لیکھ کی جمع، جوؤں کے انڈے

لَیکْچَر پِلانا

(عو) سُننے والے کی مرضی و منشا کو نظر انداز کرکے اس کے سامنے لمبی چوڑی تقریر کرنا.

چور لِیک

چور راستہ ، خُفیہ راستہ ، خُفیہ راہ

پَتَّھرکی لِیْک

رک : پتھر کی لکیر .

اردو، انگلش اور ہندی میں لیک کے معانیدیکھیے

لیک

lekलेक

اصل: فارسی

لیک کے اردو معانی

 

  • (ف) لیکن کا مخفّف اَب اس جگہ لیکن مستعمل ہے
  • لیکن، مگر، تاہم، پر

شعر

English meaning of lek

 

  • but, still, yet, nevertheless

लेक के हिंदी अर्थ

 

  • ‘लेकिन' का लघु., दे. 'लेकिन'।
  • लेकिन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

لیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone