تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lemon" کے متعقلہ نتائج

lemon

لَیمُون

لیمَن

لیمو کا عرق ، نیبو سے بنایا ہوا مشروب ، لیمن جوس.

لیمَن چُوس

لیمو سے بنائی ہوئی ایک ٹکیہ جسے چوس کر کھاتے ہیں

لیمَن اِسْکواش

عرقِ لیموں اور سوڈے کا شربت ، لیموں کا افشردہ.

لِمَن جُوس

لیموں کا رس ، عرقِ لیمو.

لیمَن واٹَر

رک : لیمن جوس.

لیمَن کَورْڈِیَل

لیمو کا مفرح شربت ، فرحت بخش شربت.

lemonade

انگریزی میٹھا پانی

لِیمُوں

ترنج کے نوع کا گول رسیلا پھل جس کا ترش عرق عام طور پر کھانوں میں استعمال ہوتا ہے، ایک کھٹا پھل، نیبو

لَیمُون

لِیموں نِچوڑ

رک : لیمو نچوڑ.

لِیموں کاغَذی

رک : لیموے کاغذی ، کاغذی لیمو.

لِیموں نُون چاٹْنا

رُوکھی سُوکھی کھا کر گزارہ کرنا ، تنگدستی میں بسر کرنا.

لِیمُونی

جس میں لیمو کا عرق ڈالا گیا ہو، لیموں سے ترکیب دیا ہوا (مشروب وغیرہ)، وہ چیز جس میں لیموں ڈالا گیا ہو جیسے سکنجیسن لیمونی

لِیمُو نِچوڑ

(شخص) جو کسی کا سارا مواد اسی طرح نکال لیتا ہے جیسے لیمو کا عرق نچوڑا جاتا ہے

لامان

لِمَن

رک : لیمو جو زیادہ مستعمل ہے.

limn

آبی رنگوں سے رنگنا

lumen

نورانيہ

limen

آغازِ تاثَر

لِیمُونِیَہ

لیمو سے بنائی ہوئی غذا

لَمعْان

چمکنے والا، بیشتر بجلی کی صفت میں مستعمل ہے

limonite

سِياہی مائل بھُورے سے زَرد رَنگ کا دَرمِيانے دَرجے کا کَثير خام لوہا

عالَمِین

دنیائیں

لِیْمُو نِیڈ

رک : لیمن ، نیبو کا میٹھا پانی یا شربت.

لا مُنْتَہا

جس کی انتہا نہ وہ، بے حد وسیع، بہت پھیلا ہوا، بے حد، بے کراں

عِلْمُ النَّفْس

نفس سے متعلقہ باتوں کا علم، وہ علم جس میں نفس کی حقیقیت و ماہیت سے بحث کی جاتی ہے، نفسیات

عِلْمُ النُّجُوم

علم الافلاک، علم ہیئت، علم نجوم

laminar flow

لَزجی بَہاو

عِلْمُ النَّسْل

علم التوریث، افزائش نسل، نسل کے بارے میں علم

عِلْمُ النَّسِیجات

وہ علم جو حیوانی جسم کی بافتوں اور اعضا کی باریک رگوں کی ساخت سے بحث کرتا ہے

لِمَنید

رک : لمنیڈ جو زیادہ مستعمل ہے ، لیمو کا شربت.

lameness

اَدُھوراپَن

laminated

تہ دار

lamented

گریہ

luminousness

تابِنْدگی

luminous paint

منور رنگ

عالَم نَواز

دنیا کو نوازنے والا، (مجازاً) سب کی مدد کرنے والا، سخی

لَے میں ڈُوبی آواز

۔ سریلی آواز جو اصول موسیقی کے مطابق ہو۔ ؎

لامانی

lamina

چادَر

لا مَعْنَوِیَّت

معنی سے عاری ہونا ، بے معنویت ، مہملیت ، لا یعنیت .

laminate

پرت

limnology

جھیلوں کا علم

lamentable

آزُرْدَہ

luminescence

چمک

عِلْم نَوازی

علم کی قدردانی ، علم کی پذیرائی کرنا .

لامِعُ النُّور

نور کو چمکانے والا ، جس کا دل منور ہو ، وہ شخص جس کی تابانی کا خود نور بھی محتاج ہو.

عالَمِ نَوَرْد

عالم گرد، سیّاح

عِلْمُ النِّسا

لِمَنیڈ

رک : لمنڈ.

لِمَنَڈ

لیمو کا کھٹّا میٹھا پانی یا شربت ، ایک قسم کا ولایتی شربت ، ترنجاب.

laminar

ورقیوں پر مشتمل ۔.

lament

گریہ و زاری کا ہونا

luminous

چَمَکْتا

liminal

مُحَرَّک کی کَم تَرین شِدَّت

luminal

فينو بار پيٹل کا تجارتی نام

limner

رنگ پھیرنے والا

liming

لاسا

lamination

ورق سازی

lemon کے لیے اردو الفاظ

lemon

ˈlem.��n

lemon کے اردو معانی

  • لیمون
  • نِیبُو

lemon के उर्दू अर्थ

  • लेमूँ
  • नीबू

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lemon)

نام

ای-میل

تبصرہ

lemon

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone