تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِیوَر" کے متعقلہ نتائج

لِیوَر

وہ مضبوط ڈنڈا دھات کی سلاخ جو بھاری یا جمی ہوئی چیز کو اٹھانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ، ہیرم ، مشین میں لگی ہوئی سلاخ جو وزن کو اوپر اٹھا سکے ، کھٹکے یا کمانی دار پُرزہ

لِیوَر

جگر ، کلیجہ.

گِیر لِیوَر

گیر تبدیل کرنے والے ڈنڈے کا وہ حصّہ جس کی مدد سے گیر تبدیل ہوتا ہے .

نُوری لِیوَر

کسی سلاخ کے طول کا نوپنےکا آلہ جو دھات کی ایک چھوٹی سی مستطیل پلیٹ پر مشتمل ہوتا ہے اس کے ایک کنارے پر آئینے کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا لگا ہوتا ہے ، روشنی کی جو شعاع آئینے پر پڑتی ہے وہ منعکس ہو کردور بین میں چلی جاتی ہے اور سلاخ کے طول کو ایک تھرما میٹر کے ذریعے جو اس کی چوڑٰ نالی میںلگا ہوتا ہے ناپ لیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں لِیوَر کے معانیدیکھیے

لِیوَر

leverलीवर

اصل: انگریزی

لِیوَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مضبوط ڈنڈا دھات کی سلاخ جو بھاری یا جمی ہوئی چیز کو اٹھانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ، ہیرم ، مشین میں لگی ہوئی سلاخ جو وزن کو اوپر اٹھا سکے ، کھٹکے یا کمانی دار پُرزہ

लीवर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पेट के अन्दर का तिल्ली या यकृत् नामक अंग। मुहा०-लीवर होना या. बढ़ना = यकृत में सूजन आना जो रोग माना जाता है।
  • यंत्रों में लगा हुआ कोई ऐसा खटका जिसके आघात से कोई पुरजा चलता हो अथवा किसी प्रकार की कोई और क्रिया होती हो।
  • रक्त शुद्ध करने वाला शरीरांग; यकृत; ज़िगर
  • किसी भारी वस्तु को उठाने या उचकाने के लिए उसके नीचे अटकाकर उचकाई जाने वाली छड़ या औज़ार; उत्तोलक
  • किसी मशीन को चलाने के लिए खींचा जाने वाला हत्था या मूँठ, जैसे- कार का गिअर।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِیوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِیوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone