تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِڈ" کے متعقلہ نتائج

لُڈّی

پنجاب کا ایک مشہور لوک ناچ جو بہت سے لوگ مل کر آگے پیچھے ایک دائرے میں حرکت کرتے ہیں

لَڈُّو

فائدہ، نفع، نعمت

لُڈّھی

رک : لڈّی.

لَڈُّو نَہ توڑو ، چُورا جھاڑ کھاؤ

اصل پونجی کو خرچ نہ کرو نفع کھاؤ

لَڈُّو کَہے سے مُنھ نَہِیں مِیٹھا ہوتا

خالی خولی باتوں یا صرف چاپلوسی سے مطلب برآری نہیں ہوتی کچھ خرچ کرنا بھی پڑتا ہے ، بے لیے دیے کام نہیں چلتا

لَڈُّو مِلْنا

فائدہ حاصل ہونا، کسی طرح کا فائدہ ہونا، کچھ ہاتھ لگنا

لَڈُّو بَٹْنا

لڈو تقسیم ہونا، فائدہ ہونا، کچھ ہاتھ لگنا

لَڈُّو کھانا

eat laddu (on some festive occasion)

لَڈھا

بھاری اور بھدی وضع کا معمولی سامان ڈھونے کا ایک چھکڑا جسے عموماً بیل کھینچتے ہیں ، ایک قسم کی بدنما بیل گاڑی.

لَڈُّو بَنانا

رک : لڈّو باندھنا

لُڈّی ڈالْنا

لڈی ناچنا یا نچوانا

لَڈْوا

چھوٹا لڈّو.

لڈو آنا

کسی کے گھر لڈو بھیجنا یا لڈو لانا

لَڈُّو بانٹْنا

کسی خوشی یا منّت کی تقریب پر دوستوں اور رشتہ داروں میں لڈّو تقسیم کرنا

لَڈُّو کِھلانا

مٹھائی کھلانا، منہ میٹھا کرنا، ضیافت کرنا، دعوت کرنا، جشن منانا

لُڈّی ڈَلْوانا

لڈّی ناچنا / نچوانا.

لَڈُّو بانْدھنا

(حلوائی) جس چیز کا لڈّو بنانا ہو اس کو بقدر ضرورت گیند کی شکل میں تیا رکرنا

لَڈَونی

لاڈ پیار سے بھرا ہوا ، پیارا پیارا.

لڈو کہے سے منہ میٹھا نہیں ہوتا

باتوں ہی باتوں سے کام نہیں ہوتا ہے کچھ خرچ کرنا پڑتا ہے

لَڈُّو پیڑے کھانا

مزے اُڑانا

لَڈُّو لَڑے چُورا جَھڑے

دو کے لڑںے سے تیسرے کو فائدہ پہنچتا ہے، امیر آدمیوں کے جھگڑوں میں لوگوں کو فائدہ ہوتا ہے

جِیجا کے مال پَر سالی لَڈُّ باولی

بیگانے مال پر کوئی اترائے ؛ دوسروں کے برتے پر شیخی مارنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لِڈ کے معانیدیکھیے

لِڈ

lidलिड

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

لِڈ کے اردو معانی

  • ایک قسم کی دھات ، جستہ ، سیسا، سرب.

Urdu meaning of lid

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii dhaat, jasta, siisaa, sarab

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لُڈّی

پنجاب کا ایک مشہور لوک ناچ جو بہت سے لوگ مل کر آگے پیچھے ایک دائرے میں حرکت کرتے ہیں

لَڈُّو

فائدہ، نفع، نعمت

لُڈّھی

رک : لڈّی.

لَڈُّو نَہ توڑو ، چُورا جھاڑ کھاؤ

اصل پونجی کو خرچ نہ کرو نفع کھاؤ

لَڈُّو کَہے سے مُنھ نَہِیں مِیٹھا ہوتا

خالی خولی باتوں یا صرف چاپلوسی سے مطلب برآری نہیں ہوتی کچھ خرچ کرنا بھی پڑتا ہے ، بے لیے دیے کام نہیں چلتا

لَڈُّو مِلْنا

فائدہ حاصل ہونا، کسی طرح کا فائدہ ہونا، کچھ ہاتھ لگنا

لَڈُّو بَٹْنا

لڈو تقسیم ہونا، فائدہ ہونا، کچھ ہاتھ لگنا

لَڈُّو کھانا

eat laddu (on some festive occasion)

لَڈھا

بھاری اور بھدی وضع کا معمولی سامان ڈھونے کا ایک چھکڑا جسے عموماً بیل کھینچتے ہیں ، ایک قسم کی بدنما بیل گاڑی.

لَڈُّو بَنانا

رک : لڈّو باندھنا

لُڈّی ڈالْنا

لڈی ناچنا یا نچوانا

لَڈْوا

چھوٹا لڈّو.

لڈو آنا

کسی کے گھر لڈو بھیجنا یا لڈو لانا

لَڈُّو بانٹْنا

کسی خوشی یا منّت کی تقریب پر دوستوں اور رشتہ داروں میں لڈّو تقسیم کرنا

لَڈُّو کِھلانا

مٹھائی کھلانا، منہ میٹھا کرنا، ضیافت کرنا، دعوت کرنا، جشن منانا

لُڈّی ڈَلْوانا

لڈّی ناچنا / نچوانا.

لَڈُّو بانْدھنا

(حلوائی) جس چیز کا لڈّو بنانا ہو اس کو بقدر ضرورت گیند کی شکل میں تیا رکرنا

لَڈَونی

لاڈ پیار سے بھرا ہوا ، پیارا پیارا.

لڈو کہے سے منہ میٹھا نہیں ہوتا

باتوں ہی باتوں سے کام نہیں ہوتا ہے کچھ خرچ کرنا پڑتا ہے

لَڈُّو پیڑے کھانا

مزے اُڑانا

لَڈُّو لَڑے چُورا جَھڑے

دو کے لڑںے سے تیسرے کو فائدہ پہنچتا ہے، امیر آدمیوں کے جھگڑوں میں لوگوں کو فائدہ ہوتا ہے

جِیجا کے مال پَر سالی لَڈُّ باولی

بیگانے مال پر کوئی اترائے ؛ دوسروں کے برتے پر شیخی مارنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone