تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِئے دِیے" کے متعقلہ نتائج

لِئے دِیے

لین دَین .

لِئے دِیے ہونا

خودداری دکھانا ، الگ تھلگ رہنا .

لِئے دِیے رَہْنا

خود دار اور غیّور ہونا ، رکھ رکھاؤ کے ساتھ رہنا ، اجتناب برتنا ، خود داری کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لِئے دِیے کے معانیدیکھیے

لِئے دِیے

li.e diyeलिए दिये

نیز - لِئے دِیئے

لِئے دِیے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • لین دَین .
  • ہچکچاہٹ یا بے دلی کے ساتھ ، نہ چاہتے ہوئے بھی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِئے دِیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِئے دِیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words