تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِحاظ رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

لِحاظ رَکْھنا

دھیان رکھنا، خیال کرنا، توّجہ دینا، رعایت رکھنا

لِحاظ میں رَکْھنا

قابو میں رکھنا ، روکنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لِحاظ رَکْھنا کے معانیدیکھیے

لِحاظ رَکْھنا

lihaaz rakhnaaलिहाज़ रखना

محاورہ

مادہ: لِحاظ

لِحاظ رَکْھنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • دھیان رکھنا، خیال کرنا، توّجہ دینا، رعایت رکھنا
  • مروّت سے پیش آنا، پاس ادب کرنا
  • نظر رکھنا، نگاہ کرنا، دیکھنا
  • شرم و حیا کرنا، حجاب رکھنا، پرہیز رکھنا، احیتاط رکھنا

English meaning of lihaaz rakhnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • give attention, take care

लिहाज़ रखना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • ध्यान रखना, ख़्याल करना, तवज्जोह देना या परवाह करना, देख भाल करना
  • आदर करना, सभ्यता का ख़्याल रखना
  • नज़र रखना, आँख डालना, देखना
  • लाज और शर्म करना, पर्दा करना, लज्जा करना, बचना, सावधानी रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِحاظ رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِحاظ رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words