تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِحاظ" کے متعقلہ نتائج

ضابِطَہ

آئین، دستورالعمل

ضابِطَہ دان

قانون دان، جو دستور عدالت سے ماہر ہو

ضابِطَہ پُری

قانون کی خانہ پُری، محض رسم پوری کرنے کی قانونی کارروائی

ضابِطَہ پَرَسْت

ظاہری قاعدہ قانون کی سختی سے پابندی کرنے والا پشتو زبان کے لیے مکمل درجہ کو تسلیم کرنے کا مطالبہ ضابط پرست جس کے لیے ایک موضوع ہو سکتا تھا.

ضابِطَہ بَرَتْنا

دستور رواج کے مطابق کارروائی کرنا، قانون پر چلنا

ضابِطَہ بَنْدی

قاعدے کے تحت لانا ، منضبط کرنا.

ضابِطَہ توڑْنا

قاعدے یا دستور کی خلاف ورزی کرنا، بے قاعدگی کرنا، انحراف کرنا

ضابِطَہ ٹَھہْرانا

قانون بنانا

ضابِطَہ پَرَسْتی

ظاہری قاعدہ قانون کی شدّت سے پابندی کرنا.

ضابِطَۂ مال

صیغہ مال کا قانون ، خزانے یا مال گزاری کے متعلق قانون ، افسرانِ مال کے لیے ہدایات کا مجموعہ.

ضابِطَۂ کار

طریقۂ کار، دستورالعمل

ضابِطَۂ عام

عام قاعدہ، عام کلیہ، عام اصول

ضابِطَۂ حَیات

زندگی گزانے کا دستورالعمل

ضابِطَہ پَسَنْدی

قاعدہ قانون کو ملحوظ رکھنا ، آداب کی پابندی کرنا.

ضابِطَۂ عَمَل

طریقۂ کار، دستورالعمل

ضابِطَۂ اَخْلاق

اخلاق کے اصول، اخلاقی اصولوں پر مشتمل دستورالعمل

ضابِطَۂ دِیوانی

(قانون) وہ قانون جو باہمی لین دین، جائداد، قرض، وراثت وغیرہ کے معاملات سے متعلق ہو

ضابِطَۂ فَوجْداری

قانون فوجداری، جرم و سزا سے متعلق قانون نیز اس قانون پر مشتمل کتاب

ضابِطَۂ تَعْزِیری

جرم و سزا کا قاعدہ ، سزا دینے کا قانون.

ضابِطَۂ تَحْرِیر میں لانا

لکھنا، قلم بند کرنا

زور ضابِطَہ

زبردستی ، جبر .

بے ضابِطَہ

سالِماتی ضابِطَہ

خِلافِ ضابِطَہ

طور طریق کے برعکس، رسم و رواج کے برخلاف

حَسْبِ ضابِطَہ

قاعدے کے تحت، حسب قاعدہ

مَجْمُوعَۂ ضابِطَہ

اِعْتِراضِ ضابِطَہ

مَجْمُوعَۂ ضابِطَۂ دِیوانی

دیوانی ضابطوں کا مجموعہ ، سول کوڈ ، دیوانی مضامین کا مجموعہ ۔

مَجْمُوعَۂ ضابِطَۂ فَوجداری

فوجداری ضابطوں کا مجموعہ، پنل کوڈ، فوجداری قانون کی کتاب

اردو، انگلش اور ہندی میں لِحاظ کے معانیدیکھیے

لِحاظ

lihaazलिहाज़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: لَحَظَ

لِحاظ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کوئی بات یا امر) نگاہ میں رکھنے کا عمل، خیال، دھیان، توجہ
  • پاسداری، رعایت، مروت
  • پاس ادب، حفظ مراتب

    مثال - اے شیخ یاد دوست میں ہوں مست رات دن لازم ہے مجھسے رند خوش اوقات کا لحاظ (داغ) خلوت میں ہم ہیں تم ہو کوئی دوسرا نہیں بے وجہ مُنھ چھپاتے ہو ہے بے سبب لحاظ (بحر) قول و قسم کی شرط ملاقات کا لحاظ انسان کو ضرور ہے ہر بات کا لحاظ (داغ) گھورتے دیکھا تو ہم چشموں می

  • شرم، حیا، غیرت، ندامت، حمیت
  • (کسی سے) پردہ، حجاب، شرم
  • جھجک (دل کی بات کہنے میں)، رکاوٹ، تکلف وغیرہ (کسی کام کے کرنے میں)
  • حیثیت، اعتبار (اکثر سے کے ساتھ)
  • نگاہ کرنا، دیکھنا، توجہ، غور و فکر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

لِہاج

(عو) لحاظ ، مروّت ، رعایت.

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of lihaaz

Noun, Masculine

लिहाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( कोई बात का कोई रूप में रखा जाने वाला) ध्यान, ध्यान, ख़याल, तवज्जोह

    विशेष - तवज्जोह= कोई कार्य या बात जानने, समझने सीखने, सुनने आदि के लिए उसकी ओर एकाग्रचित्त होकर दिया जाने वाला ध्यान

  • आदर, सम्मान

    उदाहरण - मुज़म्मिल अब भी जलवत (भीड़) व ख़लवत (एकाकी) में उनसे लिहाज़ बरतता है

  • अदब का ख़याल रखना, व्यक्तियों की पद या गरिमा के लिए शिष्टाचार का ध्यान रखना
  • शर्म, लाज, आत्मसम्मान, स्वाभिमान
  • (किसी से) पर्दा, लज्जा
  • झिझक (दिल की बात कहने में), रुकावट, औपचारिकता इत्यादि (किसी काम के करने में)
  • साख, भरोसा (अधिकतर से के साथ)
  • दृष्टिपात करना, देखना, तवज्जोह देना, चिंतन एवं मनन

لِحاظ کے مترادفات

لِحاظ سے متعلق محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِحاظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِحاظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone