تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضابِطَہ" کے متعقلہ نتائج

ضابِطَہ

آئین، دستورالعمل

ضابِطَہ دان

قانون دان، جو دستور عدالت سے ماہر ہو

ضابِطَہ پُری

قانون کی خانہ پُری ، محض رسم پوری کرنے کی قانونی کارروائی.

ضابِطَہ پَرَسْت

ظاہری قاعدہ قانون کی سختی سے پابندی کرنے والا پشتو زبان کے لیے مکمل درجہ کو تسلیم کرنے کا مطالبہ ضابط پرست جس کے لیے ایک موضوع ہو سکتا تھا.

ضابِطَہ بَرَتْنا

دستور رواج کے مطابق کارروائی کرنا، قانون پر چلنا

ضابِطَہ بَنْدی

قاعدے کے تحت لانا ، منضبط کرنا.

ضابِطَہ توڑْنا

قاعدے یا دستور کی خلاف ورزی کرنا، بے قاعدگی کرنا، انحراف کرنا

ضابِطَہ ٹَھہْرانا

قانون بنانا

ضابِطَہ پَرَسْتی

ظاہری قاعدہ قانون کی شدّت سے پابندی کرنا.

ضابِطَۂ مال

صیغہ مال کا قانون ، خزانے یا مال گزاری کے متعلق قانون ، افسرانِ مال کے لیے ہدایات کا مجموعہ.

ضابِطَۂ کار

طریقۂ کار، دستورالعمل

ضابِطَۂ عام

عام قاعدہ، عام کلیہ، عام اصول

ضابِطَۂ حَیات

زندگی گزانے کا دستورالعمل

ضابِطَہ پَسَنْدی

قاعدہ قانون کو ملحوظ رکھنا ، آداب کی پابندی کرنا.

ضابِطَۂ عَمَل

طریقۂ کار، دستورالعمل

ضابِطَۂ اَخْلاق

اخلاق کے اصول، اخلاقی اصولوں پر مشتمل دستورالعمل

ضابِطَۂ دِیوانی

(قانون) وہ قانون جو باہمی لین دین، جائداد، قرض، وراثت وغیرہ کے معاملات سے متعلق ہو

ضابِطَۂ فَوجْداری

قانون فوجداری، جرم و سزا سے متعلق قانون نیز اس قانون پر مشتمل کتاب

ضابِطَۂ تَعْزِیری

جرم و سزا کا قاعدہ ، سزا دینے کا قانون.

ضابِطَۂ تَحْرِیر میں لانا

لکھنا، قلم بند کرنا

زور ضابِطَہ

زبردستی ، جبر .

بے ضابِطَہ

سالِماتی ضابِطَہ

خِلافِ ضابِطَہ

طور طریق کے برعکس، رسم و رواج کے برخلاف

حَسْبِ ضابِطَہ

قاعدے کے تحت، حسب قاعدہ

مَجْمُوعَۂ ضابِطَہ

اِعْتِراضِ ضابِطَہ

مَجْمُوعَۂ ضابِطَۂ دِیوانی

دیوانی ضابطوں کا مجموعہ ، سول کوڈ ، دیوانی مضامین کا مجموعہ ۔

مَجْمُوعَۂ ضابِطَۂ فَوجداری

فوجداری ضابطوں کا مجموعہ، پنل کوڈ، فوجداری قانون کی کتاب

اردو، انگلش اور ہندی میں ضابِطَہ کے معانیدیکھیے

ضابِطَہ

zaabitaज़ाबिता

اصل: عربی

وزن : 212

جمع: ضَوابِط

مادہ: ضَبْط

اشتقاق: ضَبَطَ

ضابِطَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • آئین، دستورالعمل
  • قاعدہ، اصول، دستور

    مثال - زندگی میں سکون و چین کے لیے ضروری ہے کہ کوئی ضابطہ ہو - رستم کا ضابطہ تھا کہ جدھر دشمن کی فوج زیادہ ہوتی تدھر ہی کوں بیٹھتا. (۱۷۴۶ ، قصہ مہر افروز و دلبر ، ۲۸۲). ہر گاہ کہ ہر ایک کام کے عمدہ طور سے انصرام پانے کے لیے قواعد اور ضابطہ کی پابندی کی ضرورت ہے. (۱۸۸۶ ، دستورالعمل مدرسین دیہاتی ، ۱) وہاں ہر کام ہوتا ضابطے سےطریقے بندھ گئے سب آشرم کے

  • کلیہ، فارمولا
  • قانون کی کتاب
  • قانون، جیسے: ضابطۂ دیوانی، ضابطۂ فوجداری، ضابطہ مال وغیرہ، قانون کی شق (دفعہ)
  • پولیس

English meaning of zaabita

Noun, Masculine, Singular

ज़ाबिता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

ضابِطَہ کے متضادات

ضابِطَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضابِطَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضابِطَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words