Search results
Saved words
Showing results for "liif-ul-bahr"
Meaning ofSee meaning liif-ul-bahr in English, Hindi & Urdu
لِیفُ الْبَحْر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (طب) ایک جڑ ہے جس کے درخت کے پتے کندنے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اور جڑ میں باریک ریشے ہوتے ہیں جو باہم لپٹے ہوئے ہوتے ہیں اور لپٹے ہونے کی وجہ سے چھوٹی سی گیند کی طرح ہو جاتی ہے ، ضخامت اس کی اخروٹ سے لیکر نارنگی تک ہوتی ہے ، دوسرے درجے میں گرم و خشک ہے جِلا کرتی ہے دھو کر آنکھ کے جالے اور ناخنے پر لگاتے ہیں دانتون پر ملتے ہیں مسوڑوں طاقت دیتی ہے اس کو سُکھا کر پیس کر خراب قسم کے زخموں پر چھڑ کنے سے نفع ہوتا ہے.
Showing search results for: English meaning of leefulbahr, English meaning of lifulbahr
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (liif-ul-bahr)
liif-ul-bahr
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone