تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لِکھ دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لِکھ دینا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: لِکھ
لِکھ دینا کے اردو معانی
- تحریر کر دینا، نوشتہ کر دینا
- مقرر کر دینا، کسی جائیداد کی تحریری دے دینا
- بیعانہ لکھ دینا
- نوشتۂ تقدیر کر دینا
- معین کر دینا موت یا عمر کا
شعر
خبر مجھ کو نہیں میں جسم ہوں یا کوئی سایا ہوں
ذرا اس کی وضاحت دھوپ کی چادر پہ لکھ دینا
میں اپنی داستاں کو آخر شب تک تو لے آیا
تم اس کا خوب صورت سا کوئی انجام لکھ دینا
تم اپنے چاند تارے کہکشاں چاہے جسے دینا
مری آنکھوں پہ اپنی دید کی اک شام لکھ دینا
लिख देना के हिंदी अर्थ
- लिख देना, लिखा हुआ देना
- निश्चित कर देना, किसी संपत्ति के संबंध में पत्र-प्रलेख दे देना
- अग्रिम धन-राशि पर काग़ज़ात लिखना
- भाग्य लिखकर देना
- निश्चित कर देना मृत्यु एवं आयु का
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لِکھ دینا)
لِکھ دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔