تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِکھائی" کے متعقلہ نتائج

لِکھائی

لکھنے کا کام، لکھنے کا عمل، تحریری کام یا لکھنے کا طرز، لکھت، لکھاوٹ

لِکھائی پَڑھائی

ہاتھ کی لِکھائی

ہاتھ کی تحریر ، ہاتھ سے لکھی ہوئی عبارت نیز ہاتھ سے لکھنے کا عمل ۔

دَرَخْت کی ٹَہْنی والی لِکھائی

خطِ سرو کی طرح لِکھائی کا ایک قدیم طریقہ ، ایک کلتی (Celtic) زبان کا رسم الخط ، انگ : اوگم یا اوگھم حسم الخط (Ogham = Script Ogam) . ظاہری صورت کی بَنا پر اس خط کو (اوگم رسم خط) درخت کی ٹہنی والی لِکھائی کہا جاتا ہے .

لَکِیروں کی لِکھائی

لکیرں کھینچ کر لکھا جانے والا خط ، زاویے دار خط.

دو رُخا لِکھائی

جب ورق کے دونوں رخ لکھے جائیں تو دورخا لکھائی کہلاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں لِکھائی کے معانیدیکھیے

لِکھائی

likhaa.iiलिखाई

اصل: ہندی

وزن : 122

لِکھائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لکھنے کا کام، لکھنے کا عمل، تحریری کام یا لکھنے کا طرز، لکھت، لکھاوٹ
  • کنابت، طرز کنابت
  • لکھنے کی مزدوری یا اجرت، لکھنے کی محنت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of likhaa.ii

Noun, Feminine

  • writing, handwriting, the act of writing
  • wages or labour of writing

लिखाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लिखने की क्रिया, ढंग या भाव, लिखाई-पढ़ाई, लिखने-पढ़ने आदि की शिक्षा, लिखने का काम, लिखने का तर्ज़, लिखित, लिखावट, लेखन, चित्र अंकित करने की क्रिया या भाव
  • लिखने की लागत, लिखने की मज़दूरी या उजरत, लिखने की मेहनत
  • किसी व्यक्ति का वर्णों तथा अक्षरों को लिखने का ढंग, लिखावट, (राइटिंग), लिखी हुई लिपि और उसकी बनावट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِکھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِکھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words