تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِکھانا" کے متعقلہ نتائج

لِکھانا

تحریر کرانا، لکھوانا، املا کروانا

لِکھانا پَڑھانا

چِہْرَہ لِکھانا

چہرہ لکھنا (رک) کا تعدیه.

مُچَلکَہ لِکھانا

عہد نامہ یا اقرار نامہ تحریر کرانا، کسی کام سے باز رہنے کا تحریری اقرار لے لینا

قَبالَہ لِکھانا

قبالہ لکھنا (رک) کا تعدیہ.

نام لِکھانا

دفتر یا رجسٹر میں نام درج کرانا ؛ کسی تعلیمی ادارے میں داخلہ لینا ؛ ملازمت اختیار کرنا ، ملازموں میں شامل ہونا ؛ شمار کرانا ، گنانا ۔

لِکْھنا لِکھانا

کوئی چیز تحریر کرنا ، تصنیف و تالیف کرنا.

کِتاب لِکھانا

کتاب تصنیف کرانا

کاغذ لِکھانا

دستاوی لکھانا ، تمسک کرنا۔

نوٹ لِکھانا

یادداشت لکھوانا نیز استاد کا الفاظ کے معنی و محاورات وغیرہ کی تشریح وغیرہ تحریر کرانا .

مُچَلکا لِکھانا

عہد نامہ یا اقرار نامہ تحریر کرانا ، کسی کام سے باز رہنے کا تحریری اقرار لے لینا ۔

رَوَنّا لِکھانا

کسی قسم کا تعلق جیسے مُلازمت وغیرہ سےسبکدوش ہونا، چلتا بننا.

رِپورْٹ لِکھانا

کسی واقعے یا جُرم کی اِطّلاع پولیس کو دینا .

بَخْت اَوندھے لِکھانا

کاتبان تقدیر سے نصیبے میں محرومی و ناکامی درج کرانا۔

پانچوں سَواروں میں نام لِکھانا یا لِکْھوانا

ناموروں کی فہرست میں خواہ مخواہ اپنا نام شامل کرنا ، لہو لگا کر شہیدوں میں داخل ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لِکھانا کے معانیدیکھیے

لِکھانا

likhaanaaलिखाना

اصل: ہندی

وزن : 122

لِکھانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • تحریر کرانا، لکھوانا، املا کروانا
  • دستاویز کرانا، نوشتہ لینا، تحریری اقرار لینا
  • کسی چیز کا حقِ ملکیت اپنے نام کرانا، عبارت لکھوانا
  • لکھنے کی مشق کرانا، کتابت کرانا

شعر

English meaning of likhaanaa

Transitive verb

  • to cause to write
  • get something written, recorded or filled
  • to teach to write
  • to get (a letter) written

लिखाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी को कुछ लिखने में प्रवृत्त करना लिखने का काम कराना
  • किसी को लिखना सिखलाना, अथवा लिखने का अभ्यास कराना
  • लिखने का काम किसी से कराना लिखवाना
  • लिखने के लिए किसी को प्रेरित करना
  • लिखने का अभ्यास कराना, लिखना सिखाना
  • स्वयं बोलकर किसी और से लिखवाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِکھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِکھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone