تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لِکھے نَہ پَڑْھے نام مُحمّد فاضِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لِکھے نَہ پَڑْھے نام مُحمّد فاضِل کے معانیدیکھیے
لِکھے نَہ پَڑْھے نام مُحمّد فاضِل
likhe na pa.Dhe naam mohammad faazil•लिखे न पढ़े नाम मोहम्मद फ़ाज़िल
نیز - پَڑْھے نہ لکھے نام مُحمّد فاضِل
ضرب المثل
لِکھے نَہ پَڑْھے نام مُحمّد فاضِل کے اردو معانی
- جو پڑھا لکھا نہ ہو لیکن اپنی فضلیت کا دعویٰ کرے
- ناموزوں نام، نام بڑا اور عمل خراب
- اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو لکھا پڑھا تو نہ ہو مگر چال ڈھال عالموں جیسی بنائے رکھی ہو
English meaning of likhe na pa.Dhe naam mohammad faazil
- fool posing as a learned man
लिखे न पढ़े नाम मोहम्मद फ़ाज़िल के हिंदी अर्थ
- जो पढ़ा-लिखा न हो लेकिन अपनी श्रेष्ठता का दावा करे
- अनुचित नाम, नाम बड़ा एवं काम ख़राब
- उस व्यक्ति के संबंध में बोलते हैं जो अनपढ़ हो मगर चाल-ढाल विद्वानों जैसी बनाए रखी हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لِکھے نَہ پَڑْھے نام مُحمّد فاضِل)
لِکھے نَہ پَڑْھے نام مُحمّد فاضِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔