تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُحَمّد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُحَمّد کے معانیدیکھیے
مُحَمّد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بے حد تعریف والا، حَمد کیا گیا، بہت تعریف کیا گیا، نہایت سراہا گیا
- نبیٔ آخرالزماں صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم گرامی (اسلامی ناموں کے ساتھ برکت کے لیے مستعمل)
- قرآن مجید کی ایک مدنی سورت کا نام، اس میں کل ۴ رکوع اور ۳۸ آیات ہیں، موجودہ ترتیب تلاوت کے اعتبار سے اس کا عدد ۴۷ اور نزول کے اعتبار سے ۹۵ ہے، اس سے ماقبل سورۃ الاحقاف اور مابعد سورۃ الفتح ہے، اس سورت کو خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نام نامی سے موسوم کیا گیا ہے، سورۂ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
صفت
- نہایت سراہا ہوا، بہت تعریف کیا گیا
شعر
اب زمیں پر کوئی گوتم نہ محمد نہ مسیح
آسمانوں سے نئے لوگ اتارے جائیں
English meaning of mohammad
Noun, Masculine
- Greatly (or highly) praised, the praised one
- Prophet Muhammad, the name of the Prophet of Islam, name of the Arabian prophet
- name of a Qur'anic sura, Al-Mohammad
Adjective
- greatly praised
मोहम्मद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सबसे अधिक प्रशंसा का पात्र, स्तुत, सराहा हुआ
- इस्लाम धर्म के प्रवर्तक पैग़म्बर साहब का शुभ नाम (मुहम्मद)
- पवित्र क़ुरआन की एक मदनी अध्याय का नाम, इस में कल रुकू एवं 38 आयात हैं, इस अध्याय को पैग़म्बर मोहम्मद के नाम से संबद्ध किया गया है, सूरा-ए- मुहम्मद
विशेषण
- सराहा हुआ
مُحَمّد سے متعلق کہاوتیں
مُحَمّد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُحَمّد)
مُحَمّد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔