تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لکھتم کے آگے بکتم نہیں چلتی" کے متعقلہ نتائج

لکھتم کے آگے بکتم نہیں چلتی

تحریر کا زیادہ اعتبار ہے، تحریری شہادت تقریری شہادت سے زیادہ قابل اعتبار ہوتی ہے

لِکْھنَم کے آگے بَکْتَم نَہِیں چَلْتی

تحریر کے آگے تقریر نہیں چلتے ، تحریر ہی معتبر ہوتی ہے.

زور کے آگے ضَرب نَہِیں چَلتی

طاقتور آدمی پر معمولی ضربات کا اثر نہیں ہوتا، طاقتور آدمی چوٹ نہیں کھاتا، زبردست پر کوئی چال کام نہیں کرتی

تَقْدِیر کے آگے تَدْبِیر نَہِیں چَلتی

قسمت خراب ہو تو اس کا کوئی علاج نہیں یعنی تدبیر پر تقدیر غالب ہے

تَقْدِیر کے آگے نَہِیں تَدْبِیر کی چَلتی

قسمت خراب ہو تو اس کا کوئی علاج نہیں

مُقَدَّر کے آگے کِسی کی نَہیں چَلتی

تقدیر کے برخلاف کچھ نہیں ہو سکتا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لکھتم کے آگے بکتم نہیں چلتی کے معانیدیکھیے

لکھتم کے آگے بکتم نہیں چلتی

likhtam ke aage baktam nahii.n chaltiiलिखतम के आगे बकतम नहीं चलती

ضرب المثل

Roman

لکھتم کے آگے بکتم نہیں چلتی کے اردو معانی

  • تحریر کا زیادہ اعتبار ہے، تحریری شہادت تقریری شہادت سے زیادہ قابل اعتبار ہوتی ہے
  • تحریر کے آگے زبانی بات یا شہادت کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی

Urdu meaning of likhtam ke aage baktam nahii.n chaltii

Roman

  • tahriir ka zyaadaa etbaar hai, tahriirii shahaadat taqriirii shahaadat se zyaadaa kaabil-e-etibaar hotii hai
  • tahriir ke aage zabaanii baat ya shahaadat kii ko.ii ehmiiyat nahii.n hotii

लिखतम के आगे बकतम नहीं चलती के हिंदी अर्थ

  • लेखन का अधिक विश्वास है, लिख कर दी हुई गवाही कह कर दी हुई गवाही से अधिक विश्वासपूर्ण होती है
  • लिखित के आगे ज़बानी बात या प्रमाण की कोई अहमियत नहीं होती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لکھتم کے آگے بکتم نہیں چلتی

تحریر کا زیادہ اعتبار ہے، تحریری شہادت تقریری شہادت سے زیادہ قابل اعتبار ہوتی ہے

لِکْھنَم کے آگے بَکْتَم نَہِیں چَلْتی

تحریر کے آگے تقریر نہیں چلتے ، تحریر ہی معتبر ہوتی ہے.

زور کے آگے ضَرب نَہِیں چَلتی

طاقتور آدمی پر معمولی ضربات کا اثر نہیں ہوتا، طاقتور آدمی چوٹ نہیں کھاتا، زبردست پر کوئی چال کام نہیں کرتی

تَقْدِیر کے آگے تَدْبِیر نَہِیں چَلتی

قسمت خراب ہو تو اس کا کوئی علاج نہیں یعنی تدبیر پر تقدیر غالب ہے

تَقْدِیر کے آگے نَہِیں تَدْبِیر کی چَلتی

قسمت خراب ہو تو اس کا کوئی علاج نہیں

مُقَدَّر کے آگے کِسی کی نَہیں چَلتی

تقدیر کے برخلاف کچھ نہیں ہو سکتا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لکھتم کے آگے بکتم نہیں چلتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لکھتم کے آگے بکتم نہیں چلتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone