تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لپٹ جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لپٹ جانا کے معانیدیکھیے
لپٹ جانا کے اردو معانی
لازم
- جوش محبت میں گلے سے لگ جانا
- چمٹانا، بدن سے لگانا
- جوش محبت میں چھاتی سے لگانا، گلے لگانا، پیار کرنا
- حساس کرنا
- الجھانا، چڑھانا
- ساتھ لگانا یا ملانا
- چپکانا
- پیچھے لگانا، سر کرنا، بھڑانا
- کسی مقدمے میں پھنسانا
- کسی علت میں پھنسانا، آلودہ کرنا
- کشتی کرانا، لڑانا
- لپیٹنا
लिपट जाना के हिंदी अर्थ
अकर्मक
- मुहब्बत की जोश में गले से लग जाना
- चिमटाना, शरीर से लगाना
- मुहब्बत की जोश में छाती से लगाना, गले लगाना, प्यार करना
- संवेदनशील बनाना
- उलझाना, चढ़ाना
- साथ लगाना या मिलाना
- चिपकाना
- पीछे लगाना, सर करना, भिड़ाना
- किसी मुक़द्दमे में फँसाना
- किसी इल्लत में फँसाना, गंदा करना
- कुश्ती कराना, लड़ाना
- लपेटना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لپٹ جانا)
لپٹ جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔