تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِسانُ الْکَلْب" کے متعقلہ نتائج

لِسانُ الْکَلْب

بعض کہتے ہیں کہ یہ بارتنگ ہے اور بعض نے حماض جانا ہے اوربعض نے کہا ہے کہ ایک جداگانہ روئیدگی ہے جس کی ساق دو گز سے زیادہ لمبی اور اس میں بہت سی شاخیں ہوتی ہیں ، یہ شاخیں پتلی ہوتی ہیں اور پتے بارتنگ کے پتوں کی طرح اور ان سے ذرا بڑے ہوتے ہیں اور بہت نرم اور چکنے ہوتے ہیں ، پھول کا رنگ نیلا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لِسانُ الْکَلْب کے معانیدیکھیے

لِسانُ الْکَلْب

lisaan-ul-kalbलिसान-उल-कल्ब

لِسانُ الْکَلْب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بعض کہتے ہیں کہ یہ بارتنگ ہے اور بعض نے حماض جانا ہے اوربعض نے کہا ہے کہ ایک جداگانہ روئیدگی ہے جس کی ساق دو گز سے زیادہ لمبی اور اس میں بہت سی شاخیں ہوتی ہیں ، یہ شاخیں پتلی ہوتی ہیں اور پتے بارتنگ کے پتوں کی طرح اور ان سے ذرا بڑے ہوتے ہیں اور بہت نرم اور چکنے ہوتے ہیں ، پھول کا رنگ نیلا ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِسانُ الْکَلْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِسانُ الْکَلْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words