تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"liturgy" کے متعقلہ نتائج
liturgy کے لیے اردو الفاظ
liturgy کے اردو معانی
اسم
- (الف) باجماعت عبادت کی ایک شکل (ب) اس موقع کی قرأت (ج) بتائے ہوئے خاص طریقے سے عبادت کی ایک شکل۔.
- (the Liturgy) کتاب الادعیہ، عیسائی دعاؤں کا مجموعہ۔.
- قدامت پسند کلیسائی سماج کی جماعت۔.
- یونان عہد عتیق: کوئی سماجی خدمت جو ایتھنز کا کوئی امیر آدمی رضا کا رانہ انجام دے۔.
liturgy के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) बाजमाअत इबादत की एक शक्ल (ब) इस मौक़ा की क़रा॔त (ज) बताए हुए ख़ास तरीक़े से इबादत की एक शक्ल।
- (the Liturgy) किताब अलादईह, ईसाई दुआओं का मजमूआ।
- क़दामत पसंद किलीसाई समाज की जमात।
- यूनान अह्देअतीक़ : कोई समाजी ख़िदमत जो एथनज़ का कोई अमीर आदमी रज़ा का राणा अंजाम दे।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (liturgy)
liturgy
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔