تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِوانا" کے متعقلہ نتائج

لِوانا

خریداری کے لیے ہموار کرنا، کوئی چیز اپنے ساتھ لے جانے کی ترغیب دینا، لے جانے کے لیے راضی کرنا

لَہُو لِوانا

فصد کُھلوانا، خون نکلوانا

لینا لِوانا

۔ (کنایۃً) قرضہ۔ جو یافتنی ہو۔ (توبۃ النصوح) افسوس کہ موت نے مجھ کو مہلت نہ دی لوگوں کا لینا دینا حساب کتاب بڑے بڑے بکھیڑے ہیں اجل سر پر آ پونہچی تمام لینا لوانا مارا پڑا۔

نام لِوانا

نام لینا (رک) کا متعدی المتعدی ۔

خَبَر لِوانا

سزا دلوانا ، گوش مالی کرانا نیز رک : خبر لینا .

کَرْوَٹ لِوانا

ایک کروٹ سے دوسری کروٹ بدلوانا

ناخُن لِوانا

نہرنی سے ناخن کٹوانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لِوانا کے معانیدیکھیے

لِوانا

livaanaaलिवाना

اصل: ہندی

وزن : 122

لِوانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • خریداری کے لیے ہموار کرنا، کوئی چیز اپنے ساتھ لے جانے کی ترغیب دینا، لے جانے کے لیے راضی کرنا
  • لینے دینا، کرانا (کام وغیرہ)
  • ساتھ لے جانا
  • (کروٹ) بدلوانا
  • اٹھوانا، جیسے مزدور پر لوا لاؤ

English meaning of livaanaa

Transitive verb

  • cause to take

लिवाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • आते समय किसी को अपने साथ लेते आना
  • लेने का काम दूसरे से कराना
  • किसी वस्तु या व्यक्ति को लाने का काम दूसरे से करवाना
  • थमाना, ग्रहण कराना, पकड़ाना
  • उठा कर कोई चीज किसी के यहाँ ले जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone