تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِیاقَت" کے متعقلہ نتائج

لِیاقَت

کسی امر یا کام کی استعداد، قابلیت، صلاحیت

لِیاقَتِ تامَّہ

خالص قابلیت ، کامل استعداد .

لِیاقَت دار

لیاقت رکھنے والا ، باصلاحیت ، قابل ، لائق .

لِیاقَت مَنْد

لائق ، قابل ، دانا ، ہوشیار ؛ شایستہ .

لِیاقَت رَکْھنا

صلاحیت رکھنا ، صاحبِ استعداد ہونا .

ہائے لِیاقَت

(قواعد) ’’ ہ ‘‘ جو لیاقت کے معنی دیتی ہے ؛ جیسے : امیرانہ ، بہادرانہ

یِہ لِیاقَت ہُوئی

یہ ہمت ہوئی ، اتنی جسارت ہوئی ، اتنی جرأت ہوئی ، اس قابل ہوئے.

خوش لِیاقَت

قابلیت کی مالک ، اچھی لیاقت والی / والا ، لائق اور قابل .

ذی لِیاقَت

لیاقت والا، لائق، قابل

ذاتی لِیاقَت

یائے لِیاقَت

فارسی نیز اردو کی ’’ی ‘‘ جو مصدر کے آخر میں آتی ہے اور لیاقت یا صفت کے معنی دیتی ہے ؛ جیسے : خوردنی ، کشتی ، رفتنی ۔

صاحِبِ لِیاقَت

لائق ، قابل

حُرُوفِ لِیاقَت

وہ حروف جو دوسرے الفاظ کے ساتھ مل کر لائق اور قابل کے معنی دیتے ہیں ، جیسے : شاہوار میں وار ، کشتنی میں ی .

سَنَدِ لِیاقَت

حَسْبِ لِیاقَت

قابلیت کے موافق

اردو، انگلش اور ہندی میں لِیاقَت کے معانیدیکھیے

لِیاقَت

liyaaqatलियाक़त

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: لَاقَ

لِیاقَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی امر یا کام کی استعداد، قابلیت، صلاحیت
  • ہنر، جوہر، گن، وصف، خوبی، فضیلت
  • استطاعت، حیثیت، مقدور
  • کسی چیز کے حاصل کرنے کا مادّہ
  • حوصلہ، ظرف، سمائی، تاب
  • دانائی، ہوشیاری
  • شایستگی، تہذیب، تمیز

شعر

English meaning of liyaaqat

Noun, Feminine

  • suitability, merit proficiency, aptitude, worth
  • propriety, fitness, suitableness
  • congruence, congruity, consistency
  • convenience, expediency
  • adherence, connexion
  • dignity, worth, merit
  • skill, ability
  • capability, capacity

लियाक़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी बात या काम की योग्यता, पात्रता, प्रतिभा
  • हुनर, जौहर, गुण, विशेषता, ख़ूबी, उत्कृष्टता
  • सामर्थ्य, हैसियत, सहनशक्ति
  • किसी वस्तु के प्राप्त करने की योग्यता
  • हौसला, सहनशक्ति, शक्ति, बल
  • बुद्धिमत्ता, होशियारी
  • शिष्टता, तहज़ीब, तमीज़ अर्थात अच्छे-बुरे में अंतर करने का गुण

لِیاقَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِیاقَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِیاقَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words