تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوچَن" کے متعقلہ نتائج

لوچَن

آنکھ، دیدہ، چشم

پَدَم لوچَن

کن٘ول نین ، جس کی آن٘کھیں کن٘ول کی شکل کی ہوں .

گَئُو لوچَن

ایک زرد رنگ کا مادّہ جو گائے کے پتّے میں نکلتا اور بعد میں جم جاتا ہے ، گائے دون اس کا تلک لگاتے اور دوائیوں میں استعمال کرتے ہیں.

گاؤ لوچَن

سنگِ گاؤ

اردو، انگلش اور ہندی میں لوچَن کے معانیدیکھیے

لوچَن

lochanलोचन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

لوچَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آنکھ، دیدہ، چشم

صفت

  • (مجازاً) روشن، منّور
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of lochan

Noun, Masculine

  • eye, pupil, sight

लोचन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नेत्र, आँख, चक्षु, नयन
  • देखने की क्रिया

विशेषण

  • (लाक्षणिक) उज्ज्वल, रोशन

لوچَن کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوچَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوچَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone