تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوگو" کے متعقلہ نتائج

لوگوں میں دُوری پَیدا کَرنا

پَرْدے کے لوگو پَرْدے ہو

۔ جب کوئی شخص کوٹھے پر چڑھنا چاہتا ہے تو یہ فقرہ آس پاس کے لوگوں کی اطلاع کی غرض سے کہتا ہے تاکہ پردہ نشین عورتیں آڑ میں ہوجائیں۔ ؎

آج ہماری کل تمہاری دیکھو لوگو پھیرا پھاری

دولت کسی شخص کے پاس سدا نہیں رہتی کبھی کسی کی اور کبھی کسی کی، زمانہ بدلتا رہتا ہے، آج عروج تو کل زوال

اردو، انگلش اور ہندی میں لوگو کے معانیدیکھیے

لوگو

logoलोगो

اصل: انگریزی

وزن : 22

لوگو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی ادارے، تنظیم وغیرہ کی علامتی نشان، لوگو

شعر

English meaning of logo

Noun, Masculine

  • a logo of an organization, a mark

लोगो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी संस्था, संगठन आदि का प्रतीक चिह्न, निशान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوگو)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوگو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words