تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوہا جانے ، لوہار جانے ، دَھونکنْے والی کی بَلا جانے" کے متعقلہ نتائج

لوہا جانے ، لوہار جانے ، دَھونکنْے والی کی بَلا جانے

اصل معاملہ جس سے متعلق ہو وہی جانتا ہے درمیانی یا اجنبی آدمی کیا جانے ، غیر متعلق آدمی کے متعلق کہا جاتا ہے جو فریقین سے الگ ہو ، یہ جملہ وہاں صادق آتا ہے جہاں کوئی شخص دوسروں کو لڑوا کر یا کسی کو زک پہنچا کر اپنی لا تعلقی کا اظہر کرے

لوہا جانے ، لوہار جانے ، دَھونْکنے والے کی بَلا جانے

أ مثل۔ (عو) اصل معاملہ جس سے متعلق ہے وہی جانتا ہے۔ درمیانی اور اجنبی آدمی کو کیا معلوم ہو۔

آگ جانے لُہار جانے دھونْکنے والے کی بَلا جانے

ماتحت کو تعمیل حکم سے غرض ہوتی ہے انجام سے بحث نہیں ہوتی

آگ جانے لوہار جانے دھونکنے والے کی بلا جانے

حکم دینے والا ذمہ دار ہے، حکم کی تعمیل کرنے والے کا کوئی قصور نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں لوہا جانے ، لوہار جانے ، دَھونکنْے والی کی بَلا جانے کے معانیدیکھیے

لوہا جانے ، لوہار جانے ، دَھونکنْے والی کی بَلا جانے

lohaa jaane , lohaar jaane , dhau.nkne vaalii kii balaa jaaneलोहा जाने , लोहार जाने , धौंकने वाली की बला जाने

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

لوہا جانے ، لوہار جانے ، دَھونکنْے والی کی بَلا جانے کے اردو معانی

  • اصل معاملہ جس سے متعلق ہو وہی جانتا ہے درمیانی یا اجنبی آدمی کیا جانے ، غیر متعلق آدمی کے متعلق کہا جاتا ہے جو فریقین سے الگ ہو ، یہ جملہ وہاں صادق آتا ہے جہاں کوئی شخص دوسروں کو لڑوا کر یا کسی کو زک پہنچا کر اپنی لا تعلقی کا اظہر کرے

लोहा जाने , लोहार जाने , धौंकने वाली की बला जाने के हिंदी अर्थ

  • असल मुआमला जिस से मुताल्लिक़ हो वही जानता है दरमयानी या अजनबी आदमी किया जाने, ग़ैर मुताल्लिक़ आदमी के मुताल्लिक़ कहा जाता है जो फ़रीक़ैन से अलग हो, ये जुमला वहां सादिक़ आता है जहां कोई शख़्स दूसरों को लड़वा कर या किसी को ज़क पहुंचा कर अपनी ला ताल्लुक़ी का अज़हर करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لوہا جانے ، لوہار جانے ، دَھونکنْے والی کی بَلا جانے

اصل معاملہ جس سے متعلق ہو وہی جانتا ہے درمیانی یا اجنبی آدمی کیا جانے ، غیر متعلق آدمی کے متعلق کہا جاتا ہے جو فریقین سے الگ ہو ، یہ جملہ وہاں صادق آتا ہے جہاں کوئی شخص دوسروں کو لڑوا کر یا کسی کو زک پہنچا کر اپنی لا تعلقی کا اظہر کرے

لوہا جانے ، لوہار جانے ، دَھونْکنے والے کی بَلا جانے

أ مثل۔ (عو) اصل معاملہ جس سے متعلق ہے وہی جانتا ہے۔ درمیانی اور اجنبی آدمی کو کیا معلوم ہو۔

آگ جانے لُہار جانے دھونْکنے والے کی بَلا جانے

ماتحت کو تعمیل حکم سے غرض ہوتی ہے انجام سے بحث نہیں ہوتی

آگ جانے لوہار جانے دھونکنے والے کی بلا جانے

حکم دینے والا ذمہ دار ہے، حکم کی تعمیل کرنے والے کا کوئی قصور نہیں

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوہا جانے ، لوہار جانے ، دَھونکنْے والی کی بَلا جانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوہا جانے ، لوہار جانے ، دَھونکنْے والی کی بَلا جانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone