تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوہا لاٹھ" کے متعقلہ نتائج

لوہا لاٹھ

جو مشکل قافیے اور ردیف میں ہو ، محکم ، ٹھکی ہوئی بندش (غزل وغیرہ).

لوہا لاٹھ ہو جانا

تلوار کا مڑ جانا، شمشیر کا خمیدہ ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں لوہا لاٹھ کے معانیدیکھیے

لوہا لاٹھ

lohaa-laaThलोहा-लाठ

لوہا لاٹھ کے اردو معانی

  • جو مشکل قافیے اور ردیف میں ہو ، محکم ، ٹھکی ہوئی بندش (غزل وغیرہ).
  • نہایت مضبوط ، بہت سخت ؛ پکّا ، غیرمتزلزل.
  • وہ ڈنڈا یا لاٹھی جس پر لوہے کی کیل اور حلقے لگے ہوتے ہیں نیز لوہے کی سلاخ

English meaning of lohaa-laaTh

  • a verse with difficult rhymes
  • iron-bound club
  • strong, rigid, hard

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوہا لاٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوہا لاٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone