تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوٹ پوٹ اُٹھ کَھڑا ہونا" کے متعقلہ نتائج

لوٹ پوٹ اُٹھ کَھڑا ہونا

بیمار ہو کر اچھا ہو جانا .

لوٹ پوٹ کر اُٹھ کَھڑا ہونا

۔ (عو) بیمار ہوکر اچھا ہوجانا۔

دِل لوٹ پوٹ ہونا

شیدا ہونا، فرقتہ ہونا، عاشق ہونا، ریجھنا، لٹّو ہونا

ہَنسی سے لوٹ پوٹ ہونا

تسلسل اور شدت سے ہنسنا ، بہت ہنسنا ۔

لوٹ پوٹ ہونا

مارے ہَنْسی کے لوٹ پوٹ ہونا

رک : مارے ہنسی کے لوٹ (لوٹ) جانا .

ہَنسی کے مارے لوٹ پوٹ ہونا

رک : ہنسی کے مارے لوٹ جانا ۔

جی لوٹ پوٹ ہونا

دل بیقرار ہونا.

اُٹھ کَھڑا ہونا

(مرض، فتنہ وغیرہ) پیدا ہو جانا، برپا ہونا

ہَنس ہَنس کَر لوٹ پوٹ ہونا

رک : ہنس ہنس کر بُرا حال ہونا ۔

روگ اُٹھ کَھڑا ہونا

مُصیبت پیدا جانا .

غَم اُٹھ کَھڑا ہونا

غم پیدا ہو جانا ؛ جیسے : ایک غم سے ابھی نجات نہیں ہوئی کہ دوسرا غم اٹھ کھڑا ہوا .

مَرَض اُٹھ کَھڑا ہونا

کوئی عارضہ لاحق ہوجانا

قِصَّہ اُٹھ کَھڑا ہونا

جھڑا پیدا ہونا ، فساد برپا ہونا ، ہنگامہ ہونا.

مُناقَشَہ اُٹھ کَھڑا ہونا

جھگڑا پیدا ہو جانا ، مسئلہ درپیش ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لوٹ پوٹ اُٹھ کَھڑا ہونا کے معانیدیکھیے

لوٹ پوٹ اُٹھ کَھڑا ہونا

loT-poT uTh kha.Daa honaaलोट-पोट उठ खड़ा होना

محاورہ

لوٹ پوٹ اُٹھ کَھڑا ہونا کے اردو معانی

  • بیمار ہو کر اچھا ہو جانا .

लोट-पोट उठ खड़ा होना के हिंदी अर्थ

  • बीमार हो कर अच्छा हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوٹ پوٹ اُٹھ کَھڑا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوٹ پوٹ اُٹھ کَھڑا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words