تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوٹے میں نَمَک ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

لوٹے میں نَمَک ڈالْنا

۔ (جب کسی معاملہ میں لوگ اتفاق کیا کرتے ہیں تو پانی کے بھرے لوٹے میں ایک کنکری نمک یہ کہہ کر ڈالا کرتے ہیں کہ اگر میں اس عہد کو توڑوں تو نون کی اس کنکڑی کی طرح گھل جاؤں۔ (ہندو) قسمیہ عہد کرنا۔ پختہ اتفاق کرنا۔

لوٹے میں نَمَک گَلانا

جب لوگ کسی معاملے میں اتفاق کر لیتے ہیں تو پانی کے بھرے لوٹے میں ایک کنکری نمک یہ کہ کر ڈالا کرتے ہیں کہ اگر میں اس عہد کو توڑوں تو نمک کی اس کنکری کی طرح گھل جاؤں ؛ (ہندو) قسمیہ عہد کرنا، سخت قسم کھانا، پختہ اتفاق کرنا

لوٹے میں نَمَک گُھلانا

جب لوگ کسی معاملے میں اتفاق کر لیتے ہیں تو پانی کے بھرے لوٹے میں ایک کنکری نمک یہ کہ کر ڈالا کرتے ہیں کہ اگر میں اس عہد کو توڑوں تو نمک کی اس کنکری کی طرح گھل جاؤں ؛ (ہندو) قسمیہ عہد کرنا، سخت قسم کھانا، پختہ اتفاق کرنا

لوٹے میں نُون ڈالْنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لوٹے میں نَمَک ڈالْنا کے معانیدیکھیے

لوٹے میں نَمَک ڈالْنا

loTe me.n namak Daalnaaलोटे में नमक डालना

محاورہ

لوٹے میں نَمَک ڈالْنا کے اردو معانی

  • ۔ (جب کسی معاملہ میں لوگ اتفاق کیا کرتے ہیں تو پانی کے بھرے لوٹے میں ایک کنکری نمک یہ کہہ کر ڈالا کرتے ہیں کہ اگر میں اس عہد کو توڑوں تو نون کی اس کنکڑی کی طرح گھل جاؤں۔ (ہندو) قسمیہ عہد کرنا۔ پختہ اتفاق کرنا۔
  • جب لوگ کسی معاملے میں اتفاق کر لیتے ہیں تو پانی کے بھرے لوٹے میں ایک کنکری نمک یہ کہ کر ڈالا کرتے ہیں کہ اگر میں اس عہد کو توڑوں تو نمک کی اس کنکری کی طرح گھل جاؤں ؛ (ہندو) قسمیہ عہد کرنا، سخت قسم کھانا، پختہ اتفاق کرنا

लोटे में नमक डालना के हिंदी अर्थ

  • जब लोग किसी मुआमले में इत्तिफ़ाक़ कर लेते हैं तो पानी के भरे लोटे में एक कंकरी नमक ये कि कर डाला करते हैं कि अगर में इस अह्द को तोड़ूँ तो नमक की इस कंकरी की तरह घुल जाऊं , (हिंदू) क़समिया अह्द करना, सख़्त क़सम खाना, पुख़्ता इत्तिफ़ाक़ करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوٹے میں نَمَک ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوٹے میں نَمَک ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words