تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَونڈوں" کے متعقلہ نتائج

لَونڈوں

لونڈا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

لَونڈوں ہائی

لڑکوں میں بیٹھنے اُٹھنے والی ، لڑکوں سے رغبت یا صحبت رکھنے والی عورت

لَونڈوں گھیری

وہ عورت جولڑکوں سے رغبت رکھتی ہو، جو لڑکوں کو ساتھ لگائے رکھے یا لڑکے اُسے گھیرے رہیں.

لَونڈوں کَھدیری

زن بدکار، آوارہ عورت، وہ عورت جسے لڑکوں سے فعل کرانے کی لت ہو

قَرض کاڑھ مِہمانی کی، لَونڈوں مار دِوانی کی

کسی نیک سلوک کا انجام بد ہونا یعنی جس شخص نے قرض لے کر کے کوئی کام کیا آخر اس کا یہ ہوتا ہے کہ تمام آدمیوں میں ذِلّت اور رسوائی حاصل ہوتی ہے

قَرض کاڑھ مِہمانی کی، لَونڈوں مار دِیوانی کی

کسی نیک سلوک کا انجام بد ہونا یعنی جس شخص نے قرض لے کر کے کوئی کام کیا آخر اس کا یہ ہوتا ہے کہ تمام آدمیوں میں ذِلّت اور رسوائی حاصل ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَونڈوں کے معانیدیکھیے

لَونڈوں

lou.nDo.nलौंडों

وزن : 212

لَونڈوں کے اردو معانی

  • لونڈا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

شعر

English meaning of lou.nDo.n

  • lads, catamites

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَونڈوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَونڈوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone