تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"love" کے متعقلہ نتائج
love کے لیے اردو الفاظ
love کے اردو معانی
فعل متعدی
- محبت کرنا یا گہرا لگاؤ رکھنا
- شدید یا جذباتی پیار رکھنا، جیسے اپنی مخالف جنس کے فرد سے
- کسی سے عشق کرنا
- کسی کو بہت پسند کرنا یا اس سے بہت خوشی حاصل کرنا
- بوس و کنار کے زریعے یا محبت بھرے اشاروں سے اظہارِ محبت و عقیدت کرنا
- پروان چڑھنا، جیسے کوئی پودا یا جانور، سازگار آب و ہوا میں
فعل لازم
- محبت ہونا یا پیار ہونا، خصوصاً مخالف جنس کے فرد کی محبت میں گرفتار ہونا
love के उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- मोहब्बत करना या गहरा लगाव रखना
- शदीद या जज़्बाती प्यार रखना, जैसे अपनी मुख़ालिफ़ जिंस के फ़र्द से
- किसी से इश्क़ करना
- किसी को बहुत पसंद करना या उससे बहुत ख़ुशी हासिल करना
- बोस-ओ-कनार के ज़रि'ए या मोहब्बत भरे इशारों से इज़हार-ए-मोहब्बत-ओ-'अक़ीदत करना
- परवान चढ़ना, जैसे कोई पौदा या जानवर, साज़गार आब-ओ-हवा में
अकर्मक क्रिया
- मोहब्बत होना या प्यार होना, ख़ुसूसन मुख़ालिफ़ जिंस के फ़र्द की मोहब्बत में गिरिफ़्तार होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (love)
love
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔